وزیراعظم نے ڈاکٹر مصدق ملک کو اپنا نیا ترجمان مقررکردیا

جمعرات 6 نومبر 2014 08:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6نومبر۔2014ء) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ڈاکٹر مصدق ملک کو اپنا نیا ترجمان مقررکردیا ہے جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہوئے کام شروع کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر مصدق ملک کو اپنا ترجمان مقررکردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :