عام انتخابات کی پولنگ میں ایک گھنٹہ کے اضافے کے مطالبے پر تحر یک انصاف دوحصوں میں تقسیم ہوگئی

بدھ 25 جولائی 2018 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 25 جولائی 2018ء) عام انتخابات کی پولنگ میں ایک گھنٹہ کے اضافے کے مطالبے پر تحر یک انصاف دوحصوں میں تقسیم ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز عام انتخابات کی پولنگ کے موقعہ پر تحر یک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ کرتے رہے مگر تحر یک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید سمیت کئی مر کزی قائدین اس کی مخالفت کر تے نظر آئے جسکی وجہ سے تحر یک انصاف پولنگ کے وقت میں اضافے کے مطالبے پر دوحصوں میں تقسیم ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :