الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے رہنما کی جانب سے لگائے گئے الزام کی تردید کردی

بدھ 25 جولائی 2018 23:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 25 جولائی 2018ء) الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے رہنما کی جانب سے لگائے گئے الزام کی تردید کی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نازک موقعہ پر بے بنیاد الزامات سے گریز کیا جائے اگر کسی کو کوئی اعتراض ہے تو متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں کے نام بتائے جائیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کیو ایم کے راہنما کی جانب سے لگائے گئے الزام کی تردید کی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نازک موقعہ پر بے بنیاد الزامات سیگریز کیا جائے اور اگر کسی کو کوئی اعتراض ہے تو متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں کے نام بتائے جائیں۔