ووٹرز کو سائے اور پینے کے پانی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا رہا

بدھ 25 جولائی 2018 20:43

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 25 جولائی 2018ء) ووٹرز کو سائے اور پینے کے پانی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا رہا ۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59اور 63 کے بیشتر پولنگ سٹیشنز پر ووٹرز کے لیے سائے اور پینے کے پانی کا خاطر خواہ انتظام نہ ہونے کے باعث انھیں مشکلات کا سامنا رہا ۔