چین،زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے شدت5.1 درجے تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعہ 3 اگست 2018 16:14

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 3 اگست 2018ء)چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز ہوال ایگزل نیچرال ریزرو میں واقع جھیل میں دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا

متعلقہ عنوان :