
جتنی مرضی خبریں چلوا لو ،تم وزیر اعلیٰ نہیں بن سکتے
عمران خان نے خود ہی اپنی وزارت اعلیٰ کی خبریں چلوانے والوں کو کھری کھری سنا دیں
جمعہ 3 اگست 2018 23:55

(جاری ہے)
تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ نمبرز حاصل کر لیے ہیں۔
بلکہ تحریک اںصاف مطلوبہ سے بھی کہیں زیادہ نمبرز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ فواد چوہدری کا دعوی ہے کہ تحریک اںصاف نے ق لیگ کی حمایت بھی حاصل کرلی ہے، یوں تحریک انصاف کو پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے 185 ووٹ حاصل ہوگئے ہیں۔اس کے بعد شائد مسلم لیگ ن نے بھی حالات سے سمجھوتہ کرتے ہوئے شکست تسلیم کرلی ہے اور انہیں اندازہ ہوچکا ہے کہ وفاق کے بعد اب پنجاب بھی مسلم لیگ ن کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے اور اب ن لیگ کسی بھی صوبے میں حکومت بنانے کے قابل نہیں رہی۔تاہم پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون ہوگا یہ بات ابھی تک حتمی نہیں ہو سکی اور اس حوالے سے تحریک انصاف کے اندر متعدد آراء پائی جاتی ہیں۔علیم خان کا نام بھی سامنے آچکا ہے ،جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے حوالے سے بھی غور و فکر ہوتا رہا ہے۔شاہ محمود قریشی بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لے کر وزیر اعلیٰ بننے کی امید رکھتے ہیں جبکہ کچھ روز قبل عمران خان نے اسلم اقبال سے بھی ون ٹو ون ملاقات کی جس میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے بات ہوئی۔علیم خان،سبطین اور راجا یاسر بھی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں جس کے بعد وزارت اعلیٰ کی کرسی عمران خان کے لیے درد سر بن چکی ہے۔کچھ لوگوں نے اس موقع پر میڈیا مالکان سے سفارشیں کروائیں جبکہ کچھ رہنما خود ہی پانے وزیر اعلیٰ ہونے کی خبریں چلوا رہیں جس پر عمران خان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی مرضی خبریں چلوا لو ،تم وزیر اعلیٰ نہیں بن سکتے ،یہ بھی یاد رکھو میں آج کل بہت مصروف ہوں اور ٹی وی نہیں دیکھ رہا۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے میرٹ پر فیصلہ کرنے دو اور ایک مزید بات یہ کہ 116 سیٹیں ہم نے جیتی ہیں اور تم لوگ وزارتوں کی سفارشیں ایسے کروا رہے ہو جیسے ہم نے 150 نشستیں جیتی ہوں ،اس لئیے ہم جو فیصلہ کریں گے وہ میرٹ پر ہو گا۔جمعہ 3 اگست 2018 کی مزید خبریں
-
پی ٹی آئی اورایم کیوایم میں حکومت سازی کامعاہدہ طے پاگیا
-
قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، سابق وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان، سابق چئیرمین پی ٹی اے ڈاکٹر اسماعیل ..
-
11اگست کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ، 12اگست کو اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب
-
عمران خان کی تقریب حلف برادری میں شرکت کا اعلان نوجوت سنگھ سدھو کو مہنگا پڑ گیا
-
سعودی سفیر کی عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور خلاف حقائق تمام خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں،فواد چوہدری
-
سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کیس میں زر ضمانت کی واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
-
آر ٹی ایس سسٹم پی آئی ٹی بی نے بنایا نہ ہی ہم سے کوئی انکوائری ہو رہی ہے‘ ڈاکٹر عمر سیف
-
عابد شیر علی کی درخواست سماعت کیلئے منظور ، الیکشن کمیشن کو فرخ حبیب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیاگیا
-
جہانگیر ترین کا پیر پگارا سے ٹیلیفونک رابطہ، حکومت سازی کے معاملے پر گفتگو
-
آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی کے باوجود الیکشن کمیشن کو25کروڑ روپے معاوضہ ادا کرنا ہو گا
-
ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر فلم کے لیے اجازت نہ لینے کا انکشاف
-
ملکی حالات اچھے نہیں ،ْمہنگائی کا طوفان نظر آرہا ہے،میرا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ،ْچودھری نثار
-
پاکستان کو 10سے 12 ارب ڈالر مالی خسارہ کا سامنا ہے، نئی حکومت کو خسارہ پر قابو پانے کیلئے 12 ارب ڈالر سے زائد کا بیل آئوٹ پیکج درکار ہوگا، آئندہ چھ ہفتوں میں اس حوالے سی فیصلہ کرنا ہوگا
-
عمران خان قوم کا مسیحا بنے گا،کرپٹ لوگوں سے معاشرے کو پاک کرے گا،
-
پرویزخٹک نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی
-
چیف جسٹس نے پنجاب میں پنجاب میں گزشتہ پانچ سال میں د ئیے گئے ٹھیکوں کی تفصیلات طلب کر لیں
-
جتنی مرضی خبریں چلوا لو ،تم وزیر اعلیٰ نہیں بن سکتے
-
کلثوم نواز کو ہوش آ گیا، والدہ ہونٹ اور ہاتھ پاؤں ہلا سکتی ہے، سر کے اشارے سے ہاں، ناں میں جواب دے سکتی
-
چین کے صوبے گوانگزو میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لے کر آنے والے جہاز کو سول ایوی ایشن حکام نے جانے سے پہلے ہی روک لیا
-
ہیلی کاپٹر سکینڈل،نیب خیبرپختونخوا نے عمران خان کو بیا ن قلمبند کرانے کیلئے 7 اگست کو طلب کرلیا
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وزراء اعلیٰ کون ہوں گے، فیصلہ کرلیا گیا
-
متحدہ مجلس عمل کے اتحادی بلوچستان نیشنل پارٹی نے بھی عمران خان سے ہاتھ ملا لئیے
-
الیکشن کمیشن کے حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے تمام امور 11 سے 12 اگست تک مکمل کر لیں گے،
-
سابق صدر کے خلاف سنگین غداری کیس میں تاریخ سماعت مقررکر دی گئی
-
نریندر مودی کی جانب سے عامر خان کو پاکستان کا دورہ کرنے سے روکے جانے کا انکشاف
-
مسلم لیگ (ن) کا پارٹی صدر میاں شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے کا حتمی فیصلہ
-
13آزاد ارکان ،پیپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے، پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے ‘رانا ثناء اللہ کا دعویٰ
-
تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت بنانے کیلئے 180 ووٹ حاصل کر لیے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کے آزاد رکن مسلم لیگ (ق) میں شامل
-
حمزہ شہباز شریف نے این اے 124 کے اپنے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کروا دیں
-
لاہور،زینب قتل کیس کے مجرم عمران کیخلاف دیگر مقدمات کا فیصلہ کل ہوگا
-
پاکستان میں عید الضحیٰ 22 اگست کو ہونے کا امکان
-
عمران خان کے بعد آپ نے دونوں ہاتھوں میں انگوٹھی پہن لی ہے صحافی کا شیخ رشید سے سوال
-
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے مابین پنجاب کی وزارت اعلی کی رسہ کشی زور و شور سے جاری
-
حسن نواز اور حسین نواز کو گرفتار کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
-
پاکستانیوں نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہراشتہار لگادیا
-
تحریک انصاف کے رہنمائوں نے ہمارے بعض مطالبات مان لئے ہیں اور باقی ماندہ چند مطالبات پر جلد اتفاق رائے ہونے کی توقع ہے ،جونہی معاملات طے پائیں گے
-
متحدہ اپوزیشن میں شامل ایم ایم اے میں پھوٹ پڑ گئی
-
عمران خان سے ڈاکٹربابراعوان کی ملاقات
-
امریکہ کو پاکستان میں ایک خود دار پاکستانی حکمران نظر آرہا ہے :شفقت محمود کا امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل
-
سعودی سفیر کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات میں پاک۔سعودی تعلقات پر بات چیت کی گئی، نوازشریف کو این آر او دلوانے کا اس ملاقات سے کوئی تعلق ہے نہ ہی ملاقات کے دوران نوازشریف کا کوئی ذکر آیا
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں تعمیراتی سائیٹ پر کرین گرنے سے 6 افراد ہلاک
-
دمام:بھارتی شہری کی جرابوں سے چھ لاکھ سعودی ریال برآمد
-
ابو ظہبی:ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اُٹھانے والوں کی فوری وطن واپسی ممکن نہیں
-
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں خامنہ ای کے استعفے کا مطالبہ
-
ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیواسٹیو جابز بہت خودغرض تھے،بیٹی کا الزام
-
امریکی صدر کولکھا گیا کوریائی لیڈر کا خط موصول ہو گیا،وائٹ ہائوس
-
سعودی عرب ،عازمین حج کیلئے مکہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے 14ہزار اہلکار تعینات کر دیئے
-
بھارتی دارالحکومت میں مسلمان نوجوان کی زبردستی داڑھی منڈوا کر اس پر تشدد کی وڈیو جاری
-
ایوانکا کا واضح طور پر ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسیوں سے انحراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.