Open Menu

Khawab Main Subha Dekhan - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Subha Dekhan can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Subha Dekhan in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Subha Dekhan

خواب میں صبح دیکھنا

حضرت ابن سریں رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ صبح صادق سے جہان روشن ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے رہنے والوں کو امن حاصل ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ صبح کے بعد تاریکی ہوئی ہے ۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ پوپھوٹی ہے اور سرخ ہے کہ زمین اس کے عکس سے سرخ ہو گئی ہے دلیل ہے کہ اس ملک میں قتل اور خوں ریزی ہو گی ۔ اور اگر صبح کا رنگ زرد دیکھے تو بیماری پر دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں صبح کا دیکھنا اس ملک کے لوگوں کی قوت اور دین کی صلاحیت پر دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation