Open Menu

Taurus Lucky Stone in Urdu - Lucky Gemstone & Mubarak Pathar

If you are a Taurus, you can find Taurus Lucky Stone in Urdu. Explore all the details of the Taurus gemstone and its influence on the personality of the owner. You can use the Lucky gemstone in rings or jewelry.

Taurus Kay Muwaafiq Pathar

ثور کیلئے موافق پتھر اور مبارک پتھر

ثور کے موافق پتھروں میں نیلم اور لہسینا شامل ہیں جو ثور کیلئے فوائد مند ثابت ہوسکتے ہیں.

نیلم (Saphire)
نیلم جو کہ موافق ہونے کی وجہ سے لمحوں میں فقیر سے شہنشاہ بنا دیتا ہے۔ جادو ٹونے کے اثرات سے بچاتا ہے، محبت میں اضافہ اور مقاصد میں کامیابی عطا کرتا ہے۔ تمنائیں پوری کرواتا ہے اور عزت و شہر وقار بڑھاتا ہے۔

(جاری ہے)

آئیڈیل محبوب کے حصول میں ممد و معاون ہوتا ہے، تحمل، سکون، بردباری، ثابت قدمی، بلند حوصلگی شخصیت کو پرکشش بناتا ہے۔
لہسینا
لہسینا بلی کی آنکھوں سے مشابہ (Cat's eye) کہلاتا ہے۔ کامیابی کا ضامن ہے۔ بدروحوں سے بچاتا ہے۔ فتح و کامرانی کی نوید کے علاوہ محبت میں کامیابی کی دلیل ہے۔

Browse More Articles