Open Menu

Sagittarius Lucky Stone in Urdu - Lucky Gemstone & Mubarak Pathar

If you are a Sagittarius, you can find Sagittarius Lucky Stone in Urdu. Explore all the details of the Sagittarius gemstone and its influence on the personality of the owner. You can use the Lucky gemstone in rings or jewelry.

Sagittarius Kay Muwaafiq Pathar

قوس کیلئے موافق پتھر اور مبارک پتھر

قوس کے موافق پتھروں میں حجر القمر اور فیروزہ شامل ہیں جو قوس کیلئے فوائد مند ثابت ہوسکتے ہیں.

حجر القمر (Moon Stone)
روزگار کے ذرائع میں ترقی کا معاون، وفا شعاری کا موجب، عزت و توقیر کا باعث، نحوس کو ختم کرنے والا، خوف اور دہشت کو بھگانے والا، سنہرے خوابوں کی تعبیر، درخت پر باندھنے سے زیادہ پھل دینے والا، دل کو مضبوط بنانے والا، جنون کو ختم کرنے والا، خفقان، نسیان اور مالیخولیا کا شافی علاج اور اعصابیت، شیزوفزینا کی بیماری میں اکسیر، جذام، برص، صرع یعنی مرگی کا شافی علاج۔


فیروزہ (Tarq Viz)
دشمن کو زیر کرتا ہے۔

(جاری ہے)

دافع ڈر، خوف، ملنساری اور محبت پیدا کرنے کا موجب، سانپ اور بچھو کو بھگانے والا، الیکٹرک شاک، غرقابی اور قتل جیسے ہولناک حادثات سے بچانے والاے، خوشحالی لانے والا، مفلسی اور محتاجی کو بھگانے والا، دافع بلا، کسی آفت یا حادثہ سے قبل از وقت آگاہی دینے والا، فوراً چٹخ جانے والا، بگڑے ہوئے کام سنوارنے والا، بری نظر سے بچانے والا، سانپ اور بچھو کے کاٹے کا علاج، دل و دماغ کو تقویت بخشنے والا، دل کے امراض کے لئے مفید، خفقان اور نسیان کو دور کرنے والا، مفرح قلب، دافع اسہال، گردے اور مثانے کی پتھری کو ختم کرنے والا، امراض رحم میں مفید، آنکھوں کی بیماریوں اور شوگر کا موثر علاج۔

Browse More Articles