Leo Lucky Stone in Urdu - Lucky Gemstone & Mubarak Pathar

If you are a Leo, you can find Leo Lucky Stone in Urdu. Explore all the details of the Leo gemstone and its influence on the personality of the owner. You can use the Lucky gemstone in rings or jewelry.

اسد کیلئے موافق پتھر اور مبارک پتھر

اسد کے موافق پتھروں میں لعل اور پکھراج شامل ہیں جو اسد کیلئے فوائد مند ثابت ہوسکتے ہیں.

Leo Kay Muwaafiq Pathar

لعل (Ruby)
اصول پرست بناتا ہے، ازدواجی زندگی خوشگوار، خود اعتمادی میں اضافہ کرتا ہے۔ روزگار میں ترقی بخشتا ہے۔ اس کے استعمال سے دشمن زیر، حوصلہ اور قوت ارادی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اسقاط حمل سے بچاتا ہے۔

الیکٹراک شاک اور پانی میں ڈوبنے سے بچاتا ہے۔ ام الصبیان کے مرض میں مفید ہے۔ قدر و منزلت، محبت، دوستی اور وفاداری کا معاون ہے۔

(جاری ہے)


پکھراج (Topaz)
جادو ٹونے کے اثرات سے بچاتا ہے۔ محبوب کے دل میں محبت اور کشش پیدا کرتا ہے۔

قوت ارادی کو پختہ کرتا ہے۔ سمندری سفر کے لئے مفید ہے۔ قوت بالیدگی پیدا کرتا ہے۔ ازدواجی زندگی کو خوش گوار بناتا ہے۔ آئیڈیلز کے حصول میں مددگار ہے۔ حق و انصاف اور رحم کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ عملی زندگی میں جستجو کی طرف مائل کرتا ہے۔ انسان کے سارے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیتا ہے۔ غصہ اورغم ختم کرتا ہے۔ عیاشی سے بچاتا ہے۔

Your Thoughts and Comments