
Aquarius Lucky Stone in Urdu - Lucky Gemstone & Mubarak Pathar
If you are a Aquarius, you can find Aquarius Lucky Stone in Urdu. Explore all the details of the Aquarius gemstone and its influence on the personality of the owner. You can use the Lucky gemstone in rings or jewelry.
دلو کیلئے موافق پتھر اور مبارک پتھر
دلو کے موافق پتھروں میں عقیق اور نیلم شامل ہیں جو دلو کیلئے فوائد مند ثابت ہوسکتے ہیں.

عقیق
درویش پتھر، خوشحالی زندگی، آلام و آفات سے چھٹکارا دینے والا، پرخطر سفر کی نگہبانی اور حفاظت کرنے والا، شیطان کو بھگانے والا، کینہ اور بغض سے مبرا کرنے والا، سحر اور جادو کا توڑ، پاک صاف زندگی کا ضامن، خون کی تمام بیماریوں، خون حیض کی زیادتیوں کو روکتا ہے۔
(جاری ہے)
نیلم
لمحوں میں فقیر سے شہنشاہ بنانے والا، جادوٹونہ کرنے والا، محبت بڑھانے والا، دلی تمنائیں پوری کرنے والا، دشمن کو مغلوب کرنے والا، ہر مقصد میں کامیابی بخشنے والا، عزت، شہرت اور وقار میں اضافہ کرنے والا، آئیڈیل محبوب کے حصول میں معاون، اولاد پر اثر ڈالنے والا، قدر و منزلت، تحمل، سکون، بردباری، ثابت قدمی، بلند حوصلگی بخشنے والا، شخیصت کو پرکشش بنانے والا اور بصارت کو تیز کرنے والا، دافع آسیب، دل و دماغ کو طاقت بخشنے والا، تمام بیماریوں کے لئے اکسیر، خون کی بیماریوں کا شافی علاج، نکیسر کو پھوٹنے سے روکنے والا اور بخار کی شدت کم کرنے والا۔
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.