- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Scorpio Lucky Stone in Urdu - Lucky Gemstone & Mubarak Pathar
If you are a Scorpio, you can find Scorpio Lucky Stone in Urdu. Explore all the details of the Scorpio gemstone and its influence on the personality of the owner. You can use the Lucky gemstone in rings or jewelry.
عقرب کیلئے موافق پتھر اور مبارک پتھر
عقرب کے موافق پتھروں میں لعل، پکھراج، سرخ عقیق، سنگ سلیمانی، سرخ اور زرد اونبکس شامل ہیں جو عقرب کیلئے فوائد مند ثابت ہوسکتے ہیں.
لعل (Ruby)
ازدواجی زندگی خوشگوار، خود اعتمادی میں اضافہ، روزگار میں ترقی، دشمن زیر، قوت ارادی اور حوصلہ بلند، اسقاط حمل سے محفوظ، الیکٹرک شاک اور پانی میں ڈوبنے سے محفوظ، ام الصبیان کے مرض سے بچے محفوظ، قدر و منزلت، محبت، دوستی، وفاداری کا معاون، پیاس کو کم کرنے والا، گنٹھیا اور نقرس کے امراض سے شفا بخشتا ہے۔
پکھراج (Topaz)
جادو ٹونے کے اثرات سے مبرا کرنے والا، محبوب کے دل میں محبت اور کشش پیدا کرنے والا، قوت بالیدگی بڑھانے والا، ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے والا، آئیڈیلز کے حصول میں بے حد مددگار، حق و انصاف اور رحم کے جذبات پیدا کرنے والا، عملی زندگی میں جستجو کی طرف مائل کرنے والا، سہانے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے والا، غصہ اور غم ختم کرنے والا، دل کے عارضہ سے حفاظت میں رکھنے والا، دوران خون کی تمام بیماریوں کا معالج، بواسیر سے نجات دلانے والا، جزام اور پھلبہری سے نجات بخشنے والا، بلڈ کینسر، پیچش، اسہال کے لئے مفید۔
(جاری ہے)
سرخ عقیق (Red Agate)
خوش حال زندگی کا ضامن، آلام و آفات سے چھٹکارا بخشنے والا، سفر کی حفاظت و نگہبانی کرنے والا، شیطان بھگانے والا، کینہ اور بغض سے پاک کرنے والا، سحر اور جادو کا توڑ، پاک صاف زندگی کا ضامن، خون کی بیماریوں مثلاً انجماد خون، خون کی قے، حیض کی زیادتی، خفقان کے لئے مفید، کیڑوں کے زہر کو ختم کرنے والا، مفرح قلب، پرانے زخموں کو مندمل کرنے والا، دماغی فالج، پیشاب میں خون روکتا ہے۔
سنگ سلیمانی (Onex)
سفید اونیکس عزت، شہرت، کاروباری شعور، حاکم وقت کو مہربان، کاروباری معاملات میں صاف گوئی، اونچے خیالات کو جنم دینا، دروغ گوئی کو ختم کرنا، کاروبار میں ترقی کے لئے کوشاں۔
سرخ اور زرد اونیکس
مزاج میں غصہ اور برہمی پیدا کرتا ہے۔ ڈراؤنے خواب دکھاتا ہے۔ حاملہ عورت بوقت درد زہ بالوں میں لگائے تو درد زہ سے آارم بخشتا ہے اور وضع حمل میں آسانی بخشتا ہے۔
Browse More Articles
قوس کے موافق پتھر
Sagittarius Kay Muwaafiq Pathar
عقرب کے موافق پتھر
Scorpio
میزان کے موافق پتھر
Libra Kay Muwaafiq Pathar
سنبلہ کے موافق پتھر
Virgo Kay Muwaafiq Pathar
اسد کے موافق پتھر
Leo Kay Muwaafiq Pathar
سرطان کے موافق پتھر
Cancer Kay Muwaafiq Pathar