Send Your Urdu Poetry

اپنی شاعری بھجوائیے

ادارہ اُردو پوائنٹ ہمیشہ سے نئے شعراء کی شاعری کو اُردو پوائںٹ پر مناسب جگہ دیتا آیا ہے۔ اور اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے نئے سیکشن میں بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ آپ دنیا میں کہیں بھی ہوں اپنی شاعری بغیر کسی معاوضے کے مفت اُردو پوائنٹ پر شائع کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کا اکائونٹ اُردو پوائنٹ پر پہلے سے موجود ہے تو یہاں پر کلک کیجئے اور اپنی پروفائل میں جا کر ہمیں اپنی شاعری بھجوا سکتے ہیں۔ اگر آپ کا اکائونٹ پہلے سے موجود نہیں ہے تو نیا اکائونٹ بنانے کے لئے یہاں پر کلک کیجئے۔

اگر آپکا اکائونٹ نہیں بنانا چاہتے تو آپ اپنی شاعری ہمیں ای میل بھی کر سکتے ہیں۔ ای میل میں شاعری بھجنے کے لئے مندرجہ ذیل کوائف کا ہونا ضروری ہے۔

  • آپکا نام
  • آپکا ای میل ایڈریس
  • آپکی تصویر
  • شاعری کا عنوان
  • شاعری

مندرجہ بالا کوائف میں سے کسی کوائف کے موجود نہ ہونے کی صورت میں آپ کی شاعری کو شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارے ایڈیٹرز آپ کی شاعری کا جائزہ لینے کے بعد اسے شائع کریں گے۔ اگر آپ کی شاعری معیار کے مطابق نہ ہوئی تو آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ ادارہ کسی بھی شاعری کو رد کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ آپ کی شاعری کا جائزہ لینے میں متعدد دن لگ سکتے ہیں۔ برائے مہربانی بار بار فون یا ای میل کرنے سے اجتناب کریں۔ آپ نیجئے دئے گئے ای میل پر آپ اپنی شاعری ہمیں بھجوا سکتے ہیں۔