Abhi To Drd Taza Hai

ابھی تو درد تازہ ہے

ابھی تو درد تازہ ہے

ابھی کل ہی تو ٹوٹا ہوں

میرے ناصیح مجھے تم صبر کی تلقین کرتے ہو

کبھی دیکھا ہے تم نے

کھونا کس کو کہتے ہیں

کسی کی یاد میں شب بھر رونا کس کہ کہتے ہیں

ستم جب توڑتا ہے کوئئ چاہنے والا

تو کیا تکلیف ہوتی ہے

تمہیں کیا پتا ناصیح تڑپنا کس کو کہتے ہیں

کبھی دیکھا ہے کسی نشے ک عادی کو؟

طلب بڑھتی ہے تو کیسے نوچتا ہے خودکو

ابھی اس حال میں ہوں میں

تیری تلقیں مانوں گا

مجھے ہلکا تو ہونے دے

مجھے جی بھر ک رونے دے

ابھی تو درد تازہ ہے

ابھی کل ہی تو ٹوٹا ہوں

عامر شہزاد کیانی

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(872) ووٹ وصول ہوئے

متعلقہ شاعری

Your Thoughts and Comments

Urdu Poetry of Aamir Shahzad, Abhi To Drd Taza Hai in Urdu. Also there are 1 Urdu poetry collection of the poet published on the site. The average rating for this Urdu Shayari by our users is 4.1 out of 5 stars. You can also read Best Urdu Nazam and Top Urdu Ghazal of Aamir Shahzad.