KON BNAIY GA NIA PAKISTAN By AMEER FAROOQABADI

KON BNAIY GA NIA PAKISTAN is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, AMEER FAROOQABADI. You can also read more poetries of AMEER FAROOQABADI on this page of UrduPoint.

کون بنائے گا نیا پاکستان

امیر فاروق آ بادی

کون بنائے گا نیا پاکستان

اے قائد اعظم تم ہو پاکستان کے بانی

تیرے سنگ ہمارے آباء نے دی ہر قربانی

تیرے پیچھے تھا اقبال کا ولولہ جہاں بانی

تونے ہی بدلی تھی دنیا کے نقشے کی کہانی

قائد اعظم تیرے پاکستان کا برا حال ہے

جنگل کا قانون ہے یاں عزت پا مال ہے

ہر طرف مذہبی فرقہ بندی کا جال ہے

عزت دار یہاں وہی ہے جو چور باکمال ہے

عجب سی بن گئی ہے اس وطن کی کہا نی

نہیں ہے اب یاں بجلی گیس اور پانی

بڑے بڑے مگر مچھ کرتے ہیں اپنی من مانی

دفتر دفتر گرم ہے بازار ِ شوت ستانی

غریب ااور مزدور افلاس میں نڈھال ہے

یاں بھوک سے بلکتے بچوں کا برا حال ہے

مگر وزراء کے فرنگی کتوں کی خوراک با کمال ہے

اور عوام سے بہتر وزراء کے گھوڑوں کا حال ہے

گوشت گدھے کا بکتا ہے بازاروں میں

دودھ بنتا ہے یا ں نہر کناروں میں

بڑے عہدے بٹ گئے اپنے یاروں میں

افسر بے کارِ خاص ہیں دفتر کے نظاروں میں

جو قوم کے محافظ ہیں وہی لٹیرے دیکھے

وطن سے مخلص نہیں مفاد کے فصلی بٹیرے دیکھے

امرا ء کے بیرون ملک گھر اور ڈیرے دیکھے

نسل نو کے مقدر میں دفتروں کے پھیرے دیکھے

چور چکوں کا یہاں مقام اونچا دیکھا

ہر محفل میں ان کا نام اونچا دیکھا

شہر میں ان کا در و بام ا ونچا دیکھا

تھانہ ہو یا کچہری ان کا کلام اونچا دیکھا

کہیں بازار میں بکتی ہوئی آدم کی بیٹی کا ا فلاس د یکھا

کہیں اربا ب اختیار کے تن پر لاکھوں کا لباس دیکھا

کسی کو کروڑوں کی مرسڈیز میں سوار سوئے اجلاس دیکھا

اولاد برائے فروخت کسی باپ کا غربت میں یاس دیکھا

کون بنا ئے گا اس وطن کو اب نیا پاکستان

بندہ یا ں کوئی نہیں ہے، ہر طرف انسان نما شیطان

اقبال جیسا کرردارکسی کا نہ قائدِ اعظم جیسا ایمان

ہر کوئی لیے پھرتا ہے جھوٹے نعروں کا سامان

کہیں قوم کی بیٹیوں کو سڑکوں پر نچاتے دیکھا

شہر شہر قریہ قریہ عریانی و فحاشی پھیلاتے دیکھا

کسی لیڈر کے پالتو کتوں کو صوفوں پر سلاتے دیکھا

تاریخ میں ناچ کرکبھی کسی کو انقلاب لاتے دیکھا

کاش کوئی قائد اعظم جیسا وکیل ہو

اس کے پاس تبدیلی کی پختہ دلیل ہو

جس کے پیٹ کا سائز قلیل ہو

شائد وہ کوئی مو سی ہو یا کو ئی خلیل ہو

اب نیا پاکستان بنانے کوئی نہیںآ ئے گا

وطن کی بگڑی تقدیر سلجھانے کوئی نہیں آئے گا

پریشانِ حال کا دل بہلانے کوئی نہیں آئے گا

زخموں پر مرہم لگانے امی کوئی نہیں آئے گا

امیر فاروق آ بادی

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(534) ووٹ وصول ہوئے

Related Poetry

KON BNAIY GA NIA PAKISTAN by AMEER FAROOQABADI - Read AMEER FAROOQABADI's best Shayari KON BNAIY GA NIA PAKISTAN at UrduPoint. Here you can read the best poetry KON BNAIY GA NIA PAKISTAN of AMEER FAROOQABADI. KON BNAIY GA NIA PAKISTAN is the most famous poetry by emerging poet, AMEER FAROOQABADI. People love to read poetry by AMEER FAROOQABADI, and KON BNAIY GA NIA PAKISTAN by AMEER FAROOQABADI is best among the poetry collection by new poet AMEER FAROOQABADI.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of AMEER FAROOQABADI. On this page, you can read KON BNAIY GA NIA PAKISTAN by AMEER FAROOQABADI. KON BNAIY GA NIA PAKISTAN is the best poetry by AMEER FAROOQABADI.

Read the AMEER FAROOQABADI's best poetry KON BNAIY GA NIA PAKISTAN here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet AMEER FAROOQABADI, regard it as the best poetry KON BNAIY GA NIA PAKISTAN of AMEER FAROOQABADI.

We recommend you read the most famous poetry, KON BNAIY GA NIA PAKISTAN of emerging poet AMEER FAROOQABADI, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.