Roti Hi Mera Deen Hai By Mehr Liaqat Gunpal

Roti Hi Mera Deen Hai is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Mehr Liaqat Gunpal. You can also read more poetries of Mehr Liaqat Gunpal on this page of UrduPoint.

روٹی ہی میرا دیں ہے

مہر لیاقت گنپال

اک صاحب ایمان نے پوچھا جو مِہر سے

یہ ارض و سماں رب نے بنائے ھیں کس لیے

کلمہ نماز روزہ حج و زکواتہ کیا ھے۔

جھگڑا حیات کیسا یہ موت کس لیے

سورج سلگ رہا ھے کیوں آسمان پہ ۔

نیلے گگن پہ رات کو چندا ھے کس لیے

راما رامائین کیا ھے گیتا گرنتھ کیا ھے ۔

مسلم کے اس قرآن کی تفسیر کس لیے

آل یہود اوپر اتری زبور کیا ھے ۔

خالق کی اس کتاب میں موسؑی کا طور کیا ھے

نصرانیوں کے گرجے عیسیؑ ٹنگا ھوا ھے ۔

مصلوب کی مقدس انجیل کس لیے ھے ۔

بھکشو دلای لامہ جامہ میں لال کیوں ہے۔

دھرموں میں بے دھرم سے انسان کس لیے

کعبہ بھی سب کا ایک ھے قرآن ایک ھے۔

اللہ نبیؐ پہ سب کا ایمان ایک ھے ۔

ممبر پہ ایک ملاں ماتم میں کوئی مومن ۔

یہ مسلکوں میں روتا اسلام کس لیے

کندھا جھنجھوڑ میرا بولا وہ نور کیا ھے۔

مُردوں میں جان ڈالے عیٰسؑی ظہور کیا ھے۔

کسب حرام کیا ھے کسب حلال کیا ھے۔

کشف جمال کیا ھے کشفِ کمال کیا ھے ۔

قسمت کھری یا کھوٹی بریوں امامؒ کیوں ھے۔

سہونؒ کے لال جھولے سخیوں کا نام کیوں ھے۔

مولا علیؑ میں بیٹھا کشف القلوب کیا ہے ۔

لوحِ قلم محمدؐ کشف القبور کیا ھے

آخر میں خامشی پہ میری یونہی تھک گیا۔

کہتا ھےمہر تیرا ماتھا لٹک گیا۔

بولا میں رو کے اس کو ھٹ جا خدا کے بندے۔

کیسا ھے دھرم تیرا کیسے ہیں تیرے دھندے۔

بندے خدا کے سن لے بندہ ہی ماترم ہے ۔

بھوکے کا دین کیسا بھوکے کا کیا حرم ہے

۔

اندھے گنوار تیرا کشف کلام کیا ھے؟

بھوکے سے پوچھتے ھو صوت و سلام کیا ھے ؟

بھوکے شکم کو کیسے

گیتا قرآن تیرے

یسّو یا رام کیا ہے

کیا رب العالمیں ہے

بعد از شکم ہی سجدوں

منکوں کی چیں بہ چیں ہے

روٹی ہی اولیں ہے

روٹی ہی آخریں ہے

روٹی ہی مِہر دنیا

روٹی ہی مِہر دیں ہے

مہر لیاقت گنپال

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(316) ووٹ وصول ہوئے

Roti Hi Mera Deen Hai by Mehr Liaqat Gunpal - Read Mehr Liaqat Gunpal's best Shayari Roti Hi Mera Deen Hai at UrduPoint. Here you can read the best poetry Roti Hi Mera Deen Hai of Mehr Liaqat Gunpal. Roti Hi Mera Deen Hai is the most famous poetry by emerging poet, Mehr Liaqat Gunpal. People love to read poetry by Mehr Liaqat Gunpal, and Roti Hi Mera Deen Hai by Mehr Liaqat Gunpal is best among the poetry collection by new poet Mehr Liaqat Gunpal.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Mehr Liaqat Gunpal. On this page, you can read Roti Hi Mera Deen Hai by Mehr Liaqat Gunpal. Roti Hi Mera Deen Hai is the best poetry by Mehr Liaqat Gunpal.

Read the Mehr Liaqat Gunpal's best poetry Roti Hi Mera Deen Hai here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Mehr Liaqat Gunpal, regard it as the best poetry Roti Hi Mera Deen Hai of Mehr Liaqat Gunpal.

We recommend you read the most famous poetry, Roti Hi Mera Deen Hai of emerging poet Mehr Liaqat Gunpal, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.