مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل برقرار رہا

پیر 13 جنوری 2020 21:46

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل برقرار رہا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2020ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو بھی امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل برقرار رہا جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں ڈالر 3پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں20پیسے سستا ہوگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت خرید3پیسے کی کمی سی154.86روپے سے گھٹ کر154.83روپے اور قیمت فروخت154.96روپے سے گھٹ کر154.93روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سی154.80روپے سے گھٹ کر154.70روپے اور قیمت فروخت155.20روپے سے گھٹ کر 155روپے ہوگئی ۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید30پیسے کی کمی سی171.50روپے سے بڑھ کر171.80روپے اور قیمت فروخت 173روپے سے بڑھ کر173.30روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید70پیسے کی کمی سی201.50روپے سے گھٹ کر200.80روپے اورقیمت فروخت203روپے سے گھٹ کر 202.80روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41.10روپے سے گھٹ کر41.05روپے اور قیمت فروخت41.40روپے سے گھٹ کر 41.35روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید42.10روپے اور قیمت فروخت 42.40روپے مستحکم رہی ۔چینی یو آن کی قیمت خرید21.80روپے اور قیمت فروخت 23روپے برقرار رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین