بہت تکلیف دہ سال تھا،عالمی سیاسی معاشی و سماجی نظام کو زبردست زک پہنچی۔میاں زاہد حسین

جمعہ 1 جنوری 2021 18:53

بہت تکلیف دہ سال تھا،عالمی سیاسی معاشی و سماجی نظام کو زبردست زک پہنچی۔میاں زاہد حسین
کراچی۔1جنوری  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2021ء) :آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ2020 پاکستان اور ساری دنیا کے لیے بہت تکلیف دہ سال تھا، اس سال میں کرونا وائرس نے عالمی معیشت کو زمین بوس کر دیا، کروڑوں افراد کو خط غربت سے نیچے دھکیل دیا جبکہ اربوں افراد کے طرز زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل ڈالا،اس وائرس کی دوسری لہر جاری ہے جبکہ تمام ممالک اس سے نمٹنے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس وبا نے غریب ممالک کو مزید غریب کر دیا ہے اور وہ دیوالیہ پن سے بچنے کی تگ و دو میں مصروف ہیں جبکہ عالمی ادارے اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہے ہیں۔غریب ممالک میں وسائل کی کمی سے اربوں افراد ویکسین سے محروم رہ سکتے ہیں۔غریب ممالک کو تباہی سے بچانے اور اربوںغریبوں کو ویکسین پہنچانے کی ذمہ داری ادا کرنے کے لئے امیر ممالک کو آگے آنا ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..