بھارت نے دریائے چناب پر بجلی گھر کیلئے جگہ کا معائنہ کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی،پاکستان کمشنر انڈس واٹر بھارت روانہ ،مقبوضہ کشمیر جاکر معائنہ کریں گے

ہفتہ 20 ستمبر 2014 21:55

بھارت نے دریائے چناب پر بجلی گھر کیلئے جگہ کا معائنہ کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی،پاکستان کمشنر انڈس واٹر بھارت روانہ ،مقبوضہ کشمیر جاکر معائنہ کریں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر 140 میگا واٹ کے معیار کے بجلی گھر کی جگہ کا معائنہ کرانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے جس کے لیے پاکستان کمشنر انڈس واٹر کی سربراہی میں وفد ہفتہ کو بھارت روانہ ہوگیا ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کمشنر انڈس واٹر ڈاکٹر مرزا آصف بیگ کی سربراہی میں وفد پہلے نئی دہلی اور بعد میں مقبوضہ کشمیر جائے گا۔

(جاری ہے)

مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب کے معاون بڑے نالے معیار کا رخ موڑ کر 140 میگا واٹ کے بجلی گھر کی سائٹ انسپیکشن اکیس سے چوبیس ستمبر تک کی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد کے سربراہ اپنے ہم منصب "کے وورا " سے حالیہ سیلاب کے دوران دریائے چناب میں بہنے والے پانی کا سلال اور بگلیہار کے مقامات کا ڈیٹا دینے کا بھی مطالبہ کریں گے۔ پاکستان معیار بجلی گھر کی سائٹ انسپیکشن کا پچھلے دو سال سے مطالبہ کر رہا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..