کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں3.0ارب ڈالر کی رقم موصول ہوئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

پیر 8 اپریل 2024 22:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2024ء) مارچ 2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں3.0 ارب ڈالر کی رقم آئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق نمو کے لحاظ سے مارچ 2024 کے دوران ترسیلاتِ زر میں ماہ بماہ بنیاد پر31.3فیصد اور سال بسال بنیاد پر 16.4 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

مالی سال 24 کے پہلے 9 مہینوں کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں21.0ارب ڈالر کی رقم آئی، جو مالی سال23 کے ابتدائی نو مہینوں کے 20.8ارب ڈالر کی نسبت 0.9 فیصد زیادہ ہے۔مارچ2024 کے دوران ترسیلاتِ زر زیادہ تر سعودی عرب سے 703.1ملین ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 548.5ملین ڈالر، برطانیہ سے 461.5 ملین ڈالراور ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے 372.5 ملین ڈالر موصول ہوئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..