25 April 2018 - Urdu News Archives

بدھ 25 اپریل 2018 کا اخبار

خواجہ آصف نا اہلی کیس ، خواجہ آصف کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کل ہو گا

: ن لیگی رہنما خواجہ آصف کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کل ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف کی نا اہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ خواجہ آصف کی نا اہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنائے گا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے خواجہ آصف کو ... مزید