10 January 2020 - Urdu News Archives

جمعہ 10 جنوری 2020 کا اخبار

شہبازشریف کا 15 فروری سے پہلے وطن واپسی کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے 15فروری سے پہلے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے، سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے بتایا کہ شہبازشریف نے رواں ماہ جنوری کے آخر میں آنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب وہ 15فروری سے پہلے پاکستان واپس آجائیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ... مزید