میانمار ہاکی فیڈریشن کا پاکستانی کوچ محمد اخلاق کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعلان

بدھ 14 مئی 2014 07:28

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14مئی۔2014ء) میانمار ہاکی فیڈریشن نے پاکستانی کوچ محمد اخلاق کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے فیڈریشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 27 ویں سمندری کھیلوں کی میزبانی کے دوران اپنی قومی ٹیم کے کوچ کے فرائض سرانجام دینے والے محمد اخلاق احمد کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

سابق پاکستانی اولمپک پلیئر مقامی کوچ یوتھین ہتوے کے ساتھ میانمار کے کھلاڑیوں کو مشترکہ تربیت دیں گے۔

متعلقہ عنوان :