چودھری برادران سے تحریک انصاف کی سہ رکنی کمیٹی آج ملاقات کرے گی

بدھ 14 مئی 2014 07:47

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14مئی۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی قائم کردہ سہ رکنی کمیٹی آج بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کرے گی۔

(جاری ہے)

کمیٹی میں مخدوم جاوید ہاشمی، شاہ محمود قریشی اور جہانگیر خان ترین شامل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :