حکومت نے از خود پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا ، سپریم کورٹ کے حکم پر ایساکیا گیا، اٹارنی جنرل ،غداری کے مقدمے کی تفتیش اور کارروائی کے لئے ان کی ملک میں موجودگی ضرری ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں دلا ئل
بدھ 21 مئی 2014 07:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21مئی۔2014ء)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر اورجسٹس شاہنواز طارق پر مشتمل بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت آ ج بدھ تک ملتوی کردی ہے ۔منگل کو سماعت کے موقع پر اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے از خود پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا ، سپریم کورٹ کے حکم پر ایساکیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 21 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی نے عارف عباسی کو چیف کنسلٹنٹ مقرر کردیا،عہدہ چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے، اختیارات چیف آپریٹنگ آفیسر سے زیادہ ہوں گے،بگ تھری کو کرپٹ تھری سمجھتا ہوں ،ایڈہاک ازم سے پاکستان بدنام ہورہا ہے ، ... مزید
-
اسلام آباد‘ ذکاء اشرف کی بحالی کے خلاف حکومتی اپیل پر سپریم کورٹ کا خصوصی بنچ تشکیل دے دیا گیا،وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے برطرف چیئرمین نجم سیٹھی کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ ... مزید
-
عمر اکمل گاڑی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوارٹر کے گارڈ سے الجھ پڑے
-
بین الصوبائی ہاکی، بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس چیمپئن شپز شروع، پہلے روز دلچسپ مقابلے ہوئے،چیمپئن شپز کا آغاز نیشنل ہاکی سٹیڈیم اور پنجاب جمنیزیم ہال میں ہوا، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، ... مزید
-
نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کرس کینز نے کرپشن کے الزامات مسترد کردیئے ،لوونسنٹ اور برینڈن میکلم نے آئی سی سی اینٹی کرپشن اور سکیورٹی یونٹ کو جس کھلاڑی کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں وہ میں نہیں ... مزید
-
فٹبال ورلڈ کپ ، ٹیموں کی تیاریوں میں تیزی ،پرتگال نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
وزیراعظم کی کم ترقی یافتہ علاقوں کے طلباء کو فیس واپسی کی سکیم کا باقاعدہ آغاز آج کوئٹہ میں ہوگا، رواں سال کیلئے اس سکیم کا مجموعی حجم 1.2 ارب روپے رکھا گیا ، ملک بھر کے 35 ہزار پوسٹ گریجویٹ طلباء مستفید ... مزید
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس، حکومتی وکیل کی ریکوڈک پروجیکٹ کی پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ
-
قانون شکن فرد ایم کیو ایم میں برداشت نہیں کیا جائے گا،الطاف حسین
-
عمران خان اسٹیبلشمنٹ خان اور غیر جمہوری قوتوں کے آلہ کار بن گئے، رانا ثناء اللہ ، پاکستان کے تمام ادارے جمہوریت اور آئین پر یقین رکھتے ہیں ، شیدا ٹلی نے ہمیشہ آمریت کی نوکری کی اب پھر نوکری کی تلاش ... مزید
-
ماموں بھانجے کے درمیان 90سالہ پرانے وراثتی جائیداد کے تنازع کا فیصلہ،سپریم کورٹ کا 1974 ء سے اب تک کے تمام اخراجات ادا اور ترکے کی تقسیم آئین و قانون و اسلامی طریقے سے کرنے کا حکم
-
میڈیا گروپ پیپلزپارٹی کے خلاف منفی رویہ پر بھی معافی مانگے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے مطالبہ کردیا
-
مری ،گورنر ہاؤس میں سوئی گیس کا کنکشن تین لاکھ اکیس ہزار روپے کی عدم ادائیگی کے باعث کاٹ دیا گیا، نادہندگان اور گیس چوری میں ملوث افراد کیخلاف آپریشن شروع کردیا ، کنکشن بحالی میں کو ئی سفارش قبو ل ... مزید
-
(ن) لیگ جب بھی دو تہائی اکثریت حاصل کرتی ہے تو ملک میں ایک نیا بحران جنم لیتا ہے، شیخ رشید،حکمران ہوش کے ناخن لیں انکی غلطیوں کے باعث ملک میں جمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں، لاہور ہائیکورٹ بار ... مزید
-
سپریم کورٹ نے 2 سال بعد بابر اعوان کا وکالت کا لائسنس بحال کردیا،توہین عدالت کی کارروائی جاری رہے گی،عدالت کا فیصلہ
-
فیصل آباد،نشئیوں نے اپنے دوست نشئی کی دو کم سن بیٹیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک دولت پاکستان کی گمشدہ پرائز بانڈ فارمز بارے ہدایت جاری ، 1500روپے کے گمشدہ پرائز بانڈ فارمز پر کوئی ادائیگی نہ کی جائے
-
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کے اکلوتے بیٹے انتقال کرگئے، نمازجنازہ آج کراچی میں بعدازنمازعصراداکی جائیگی، سیاسی اورمذہبی رہنماوٴں کا اظہار افسوس
-
امریکہ نے خفیہ ادارے سی آئی اے پر جاسوسی کیلئے جعلی ویکسی نیشن مہم چلانے پر پابندی لگا دی ،سی آئی اے ویکسی نیشن پروگرامز کا سہارا نہ لے، ایجنسی کو ڈی این اے اور دیگر جینیاتی معلومات کے غیرضروری استعمال ... مزید
-
مصر صدارتی انتخابات، تارکین وطن کے ووٹوں میں سابق فوجی سربراہ کی برتری
-
روس کی شام کا معاملہ آئی سی سی کو بھیجنے پر ویٹو کی دھمکی، سلامتی کونسل میں شام کیخلاف قرارداد کو ویٹو کردیا جائے گا، وزیرخارجہ
-
تھائی فوج کا حکومت کو معطل کیے بغیر ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کااعلان،اہم تنصیبات پر قبضہ،نگراں وزیرعظم کا تین اگست کو انتخابات کرانے کا اعلان،فوج کو اپنے احکامات نافذ کرنے کے لیے وسیع اختیارات ... مزید
-
5چینی فوجی اہلکاروں پرسائبرچوری کی فردجرم لگانے پرچین کاشدیداحتجاج،امریکہ خودپوری دنیامیں سائبرچوری اوراہم رہنماوٴں کے ٹیلی فون ٹیپ کرنے میں ملوث رہا،تعلقات خراب ہوں گے ،چینی وزارت خارجہ
-
نریندرا مودی کی صدر مکھر جی سے ملاقات ، حکومت بنانے کی دعوت، مودی وزارتِ عظمیٰ کا حلف 26 مئی کو اٹھائیں گے، کابینہ بنانے کیلئے مشاورت ،بی جے پی اور اس کے اتحادیوں نے نریندر مودی کو باضابطہ قائد ایوان ... مزید
-
ایران ، طلاق کی تقاریب شادی کی طرز پر منانے کا رواج عروج پر
-
فرانس میلے میں ایرانی اداکارہ کو بو سہ ، حکومت ایران کا شدید ردعمل ،لیلیٰ حاتمی نے مسلم خواتین کی پاکیزگی کی توہین کی ہے،وزیرثقافت
-
مصر میں مسلح افراد کی فائرنگ، جامعہ الازہر کے 3سکیورٹی گارڈز جاں بحق
-
روس ، دو ٹرینوں میں تصادم ، 5 افراد ہلاک، 15 زخمی، دہشت گردی کے عنصر کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،وزارت داخلہ
-
جہادی گروپ انصار التوحید نے دنیا بھر میں بھارتی شہریوں کو حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی‘ امریکی تھنک ٹینک
-
انٹارکٹیکا میں برف پگھلنے کی رفتار دوگنی ہو گئی، 160 ارب ٹن برف سالانہ پگھل کر سمندر میں بہہ رہی ہے،تازہ تحقیق
-
مصر: سیسی تارکین وطن کے ووٹوں میں تمام حریفوں سے آگے،ابتدائی گنتی کے مطابق سابق فوجی سربراہ ہاٹ فیورٹ،سیسی اپنے حریف بائیں بازو کے سیاستدان حمدین صباحی سے کافی آگے نکل گئے ہیں، منتظمین
-
تین یورپی کمپنیوں کا نیا ڈرون منصوبہ،جرمن وزیر دفاع منصوبے کے خلاف، فی الحال ایسا کوئی دباوٴ نہیں ہے کہ اس بارے میں فیصلہ بہت جلد کیا جائے،اْرزلا فان ڈئر لائیَن
-
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کے موضوع پر اہم اجلاس،آرمی چیف نے دورہ افغانستان، وزیرداخلہ نے کراچی کی صورتحال پربریفنگ دی،کراچی کی روشنیاں واپس لانے کا عزم کر رکھا ہے، وزیراعظم
-
عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے حلقہ این اے 68 کا 100 فیصد ریکارڈ طلب کرلیا،پی پی 147 لاہور میں دھاندلی کے ثبوتوں نے سپیکر قومی اسمبلی کی کامیابی کومشکوک بنا ... مزید
-
سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پانچ کرپشن ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،28مئی کو سنایا جائے گا،سابق صدر کے خلاف مذکورہ ریفرنسز گزشتہ سترہ برس سے چل رہے ہیں جن میں وہ کسی بھی ریفرنس ... مزید
-
11مئی کے الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے،عمران خان،عوام کی حالت بدلنی ہے تو شفاف الیکشن ضروری ہیں،جب تک مجرم کو سزا نہیں ملے گی جرم کیسے ختم ہوگا،بھارت کے الیکشن میں40کروڑ ... مزید
-
وفاقی حکومت کا عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ،یکم جون سے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائیگا۔ سمری 30 مئی کو منظوری کے لئے وزیر اعظم کو ارسال کی جائے گی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ... مزید
-
خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے پر پنجاب جبکہ غریب لوگوں کو آٹا اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی بارے وفاق اور صوبوں سے 28 مئی تک جواب طلب، سپریم کورٹ حکومت ہے اور نہ ہی حکومت چلانا ... مزید
-
پاکستان اورچین خطے کوتنازعات سے پاک دیکھناچاہتے ہیں،ممنون حسین، اردو چینی ڈکشنری دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مستحکم بنانے میں معاون ثابت ہو گی، صدرکا شنگھائی میں اردواورچینی زبان کی پہلی ڈکشنری ... مزید
-
جیو اور جنگ کی انتظامیہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ،مقدمات پر کارروائی اور گرفتاریاں روکنے کیلئے حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا
-
کراچی میں موت کا رقص جاری،فائرنگ اور تشدد کے واقعات ،امام مسجد سمیت7 افراد قتل ،قتل ہونیوالوں میں 2 سگے بھائی بھی شامل،24 گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد16 ہوگئی،قتل کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں،ایڈیشنل ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ ، نوازشریف،شہباز شریف،عمران خان،آصف زرداری،چوہدری شجاعت حسین اور فضل الرحمن سمیت 26سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کیلئے دائر درخواست کی سماعت 16جون تک ملتوی
-
وزارت مذہبی امور 19 پرائیویٹ کمپنیوں کو حج کوٹہ الاٹ کرنے کے معاملے پر ذیلی کمیٹی کو مطمئن نہ کرسکی، آڈٹ فرموں سے نجی کمپنیوں کے مکمل کوائف ایک ہفتہ میں طلب ،وزارت کو 100 ٹاپ ٹورز آپریٹر کی فہرست 5 جولائی ... مزید
-
آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پینشن میں 10سے 15فیصد اضافہ کی تجویز ہے، اسحاق ڈار، بجٹ3864 اور3937 ارب کے درمیان ہوگا، ٹیکس محاصل2810 ارب ، بجلی کی سبسڈی226 ارب رکھے جانے کا منصوبہ ہے،قائمہ کمیٹیوں کو بریفنگ،ارکان ... مزید
-
سینٹ میں پی آئی اے کی نجکاری پر اپوزیشن کا علامتی واک آؤٹ ، سینیٹر مشاہد اللہ اور رضا ربانی میں جھڑپ،پی آئی اے کے الیکشن میں قبل ازوقت جیت کی خوشخبری دینے سے گریز کریں، قائم مقام چیئرمین نے مشاہد ... مزید
-
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کی وزارت پٹرولیم کو گیس چوری روکنے اور نقصانات کم کرنے کیلئے مضبوط نظام وضع کرنے کی ہدایت، مختلف آڈٹ اعتراضات پر نیب کی جانب سے انکوائری رپورٹ نہ دینے پر برہمی کا اظہار، میٹرو ... مزید
-
پی ایس او کے پاس جٹ فیول ختم ، کراچی ائرپورٹ پر تیل کی سپلائی معطل ،پروازوں کی روانگی کے لئے ذخیرہ فیول بھی ختم ،صورتحال سنگین صورتحال اختیار کرگئی،پی آئی اے انتظامیہ کا طیاروں کو کراچی سے اسلام ... مزید
-
نیب کا 2013ء۔۔۔ رضا کارانہ واپسی اور پلی بارگین کے ذریعے تین ارب ساڑھے بارہ کروڑ روپے کی وصولی ، 18ہزار 892شکایات نمٹادیں ،سالانہ رپورٹ، عوام اور میڈیا کے تعاون کے بغیر کرپشن ختم نہیں ہو سکتی،چیئرمین ... مزید
-
”سب اچھا ہے“ ” لوگوں کے بنیادی حقوق محفوظ ہیں“ جیسی رپورٹ پیش،جسٹس جواد ایس خواجہ نے پنجاب کے لاء افسر رزاق اے مرزا کو جھاڑ پلا دی
-
حکومت نے از خود پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا ، سپریم کورٹ کے حکم پر ایساکیا گیا، اٹارنی جنرل ،غداری کے مقدمے کی تفتیش اور کارروائی کے لئے ان کی ملک میں موجودگی ضرری ہے۔سندھ ہائی کورٹ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.