روس اور امریکہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے وابستہ طبی اور حیاتیاتی میدانوں میں بھی مشترکہ منصوبوں بارے مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے

جمعہ 6 جون 2014 06:52

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ 6جون۔2014ء) روس اور امریکہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے وابستہ طبی اور حیاتیاتی میدانوں میں نئے مشترکہ منصوبوں بارے مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

اس کے طبی حیاتیاتی انسٹی ٹیوٹ کے فرسٹ ڈپٹی ڈائریکٹرکے مطابق اس سے پہلے یوکرائن کے معاملے پر کشیدگی کے باعث ماسکو اور واشنگٹن کے اختلاف کی وجہ سے روس کے ساتھ بین الاقوامی خلائی سٹیش سے متعلق منصوبوں کے معاملات میں تعاون روک دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :