جمعہ فروری آپکا دن خوابوں کی تعبیرخواب میں مو سم سرما دیکھنا

Khawab ki Tabeer - Khawab Main Mosam Sarma Dekhna

خواب میں مو سم سرما دیکھنا - خواب اور تعبیر‎

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں موسم سرما بادشاہ ہے ۔ اگر دیکھے کہ سردی ہے اور لوگوں کو ستانی ہے ۔ دلیل ہے کہ اہل ملک کو بادشاہ سے نقصان پہنچے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ جاڑا ہے اور ہوا سرد ہے اور کسی کو ضرر اور نقصان نہیں دیتی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ سے خیرو منفعت حاصل کریں گا ۔اور خواب میں موسم سرما کو وقت پر دیکھنا نصرت اور فتح مندی پر دلیل ہے ۔

آپ کی رائے‎