Open Menu

Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.

اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : مجھے گورنمنٹ کی نوکری کب ملے گی؛

11 Feb, 2014

سوال : میں نے اپنا کام جولایئ2103میں شروع کیا ھیں-اور کام اچھا نھیں ھیں کب تک ٹھیک ھو جا ئے گا۔ بلڈنگ ڈیزائنگ کا کام ھے اُٹوکیڈ اپریٹر

11 Feb, 2014

سوال : یں جیسس کو چھٹی ہوں پلز اپ بتایے ک مارے شادی ان سے ہو گی ور کب ہو گئی ؟ ور مرے بھی نہیں من رہے ہیں ان کو کیسے مناؤں

11 Feb, 2014

سوال : سر کیا اپ مجے میری پڑھای کےبارے میں بتا سکتے ھین ۔ میں ایف اے کی طالبہ ھوں اور میں بار بار فیل ہو جاتی ھوں ۔کیا میں اب پاس ھو جاوں گی ۲۰۱۲ سے یہ سلسلہ جاری ھے۔پلیز بتائے کہ مہں اس بار پاس ھو جاوں گی ۔

11 Feb, 2014

سوال : اسلام علیکم!میں بس اتنا جاننا چاھتا ھوں کہ کیا میں تعلیم کے میدان میں اچھا مقام حاصل کر کے اپنی منزل تک پھنچ پاوں گا اور مجھے پلیز یہ بھی بتا دیں کہ میرے لیے کونسا پتھر بھتر رھے گا. واسلام

11 Feb, 2014

سوال : سلام سر کیسے ہیں آپ سر مری ٢٢ کو شادی ہے میرے منگیتر کا نام عثمان ہے مرا سوال ہے مری آنے والی زندگی کسی ہو گی اور اولاد کب تک ہو گی پلللللللللللللللللززززززززز جواب دیجیا گا .مولا آپکو جزائے خیر دیں آمین

11 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب تک ہو گی ۔ فیملی میں ہو گی یا پھر فیملی سے باہر ۔ میں ابھی عمان میں ہوں لیکن ابھی کام کاج برابر نہیں ہے ۔مہربانی فرما کر جلدی جواب دیں شکریہ

13 Feb, 2014

سوال : میں نے پہلے بے سوال پوچھا تھا لکن آپ نے جواب نی دیا پلز پلز پلز مرے سوال کا جواب دیں .کیا میرے شادی سمی للہ سے ہو جا ے گی ؟ اور کب ہو گی .مری زندگی کب اسان ھو گی .پلز پلز جواب ضرور دیں.

11 Feb, 2014

سوال : سر اپ سے پوچھنا ہے کے میرئ شادی کب ہو گی اور میری پسند سے ہو گی یا گھر والوں کئ پسند سے۔اور فیملئ میں ہو گی یا آوٹ اف فیملئ ۔اور اسکا نام کس کس سے شروع ہوگا۔

11 Feb, 2014

سوال : میری شادی اپنوں میں ہو گی یا غیروں میں .جس کو میں پسند کرتی ہوں اس کی شادی زبردستی کر دی گے ہے کیا اس سے ہو جاتے گی .اور میرے لیے کہاں بہتر رہے گی خاندان میں یا باہر.نام کا پہلا لفظ بتا دیں.

12 Feb, 2014

سوال : اسلام علیکم . سر مجہے ا پنی نو کر ی کے با ر ے پوچھنا کے کب تک ہو گی۔ میں جھاں بی نوکری کے لئے جاتا ھوں کام نئن بنتا

12 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب تک ھوگی اور کہا ھوگی

09 Feb, 2014

سوال : سر مجے بتاے میری شادی کب ہوگی پلز جواببتاے

09 Feb, 2014

سوال : سر میرا آپ سے یہ سوال ہے کے میں پہلے جس کالج میں پڑھتا تھا وہاں میں فیل ہو گیا اس کے بعد بھی ایک کالج میں داخل ہوا وہاں بھی ایسا ہی ہوا لیکن اب میں جہاں پڑھتا تعلیم تو اچھی ہے مگر پوچھنا یہ ہے کے وہاں اب میں پاس تو ہو جاؤں گا نا ؟ اور جو ڈگری لینا چاہ رہا ہوں وہ مجھے اب بغیر کسی ناکامی کے گی ؟

09 Feb, 2014

سوال : میرا سوال یہ ہے کے میری شادی پسند سے ہوگی ؟ میں جس کو پسن کرتی ہوں ور وہ بھی مرے مامو کا سالہ ہے .اس کا نام محمّد فیضان ہے کیا وہ مرے لئے اچھا ہے ؟ اور اس سال رشتہ ہوجاے گا شادی کب تک ہونے کا ہے میری پلیز جلدی جواب دیں شکریہ ..

09 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب ھو گی ؟کیا میری پسند سے ھو جاۓ گی ؟نام کا پہلا حرف بتا دیں ؟ppppppppllllllz sir

09 Feb, 2014

سوال : میں نے ایم اے کیا ھے کیا میں آگے پڑھ سکتی ھو ں۔۔ میں جاب بھی کر رھی ھو ں اچھی جاب کب ملے گی۔ شا دی اسی سال ہو گی کیا ۔۔۔کیا میں باہر جاب کے لیے ا پلای کروں

09 Feb, 2014

Records 2681 To 2700 (Total 2897 Records)

Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist

Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.