Open Menu

Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.

اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : مین تعلیم کتنا اگے

13 Feb, 2014

سوال : کیا میرے لیے بیرون شھر جانا صحیح ہے یا نھ گھر کا کاروبار ....میں کوئی بھی کام کرتا ہو وو کھبی پورا نھ ہوتا جیسے کوئی چاہ رہا ہو کہ میں ہمیشہ ناکام رھو ...اور کیا مجھے شوھرت ملےگی یا میں اایسے ہی ناکام زندگی گزاروگا ...میں کسی کا محتاج نھ ہونا چاہتا پر پھر بھی سارے راستے پتہ ہونے کہ باوجود محتاج ہوجاتا ہو کیا کوئی نحوست ہے

12 Feb, 2014

سوال : میں نے پھلے بھی آپ سے سوال کیا لیکن آپ نے جواب نہیں دیا پلیز پلیز اس دفھ جواب زرور دیں میں کسی کو پسند کرتی ہوں بہت زیادہ وہ بھی مجھے بہت پیار کرتا ہے۔ میں جزبانی طور پر بہت حد تک انوالو ہوں مجھ کچھ سمجھ نہیں آ ریا میں کیا کروں.۔مجھ اس پرشانی سے نکلنے کا راستہ بتایں۔ کیوں کے اُن کے گھر والے نہیں مانتے۔ میرے خدا رہ میری مدد کریں مجھ لگتا ہے کہ میں زندہ ہی نہیں رہوں گی ثاقب نام ہے ان کا کیا ہماری شادی ہو سکتی ہے؟ ہو گی تو کب ؟ پلیز جواب زرور دیں

13 Feb, 2014

سوال : ایک لڑکے کو پسند کرتی ہوں آصف نام ہے اس کا زائچہ بنا کر بتایں کے کب تک ہو گی شادی اس سال ہو گی یا اگلے سال .اور میری زندگی سہی گزرے گی اسس کے ساتھ

12 Feb, 2014

سوال : عبدل قدیر چودھری اسسالم- علیکم میرا آپ سے یہ سوال ہے کےمیں بہت مقروض ہوں اور ١سال سے کوئی کم کاج بی نہیں ہے .کوئی سمج نہیں اتی ک کیا کروں .صحت بی ٹھیک نہیں ہے .کیا میرے لئے جاب کرنا بہتر ہے یا کے کوئی اپنا کام کروں ،اور اگر اپنا کام کروں تو کون سا کام کروں جو میرے لئے بہتر ہو .اور جس سے میرا تمام قرض بی اتر جاۓ .اور میرے پاس اتنے پیسے بی نہیں ہیں کے اپنا کام کر سکون .کیا کسی کے ساتھ مل کر کروں .کیا یہ میرے لئے بہتر ہو گا .مہربانی فرما کر مجے ماسوارہ دیں .اپ کی مہربانی ہو گی وسلام

12 Feb, 2014

سوال : آئندہ مالی حالات کیسے ہوں گے ، کییا مری قسمت مے دولت ہے ؟ نوکری یا کاروبار کیا بہتر ہے ؟

12 Feb, 2014

سوال : مجھے میاں نے ۱ طلاق دے دی ھے دوبارہ نھکاح کی گنجائش ھے اس سے ھی نکھاح کرلوں یا نھیں کروں کروں گی تو خش رہسکوں گی یا پھر کسی اور سے کرلوں شادی

13 Feb, 2014

سوال : مجہے نوکری کب ملےگی پلیز جلدی جواب دیجے گا؟

13 Feb, 2014

سوال : مے پسند کی شادی کرنا چاھتی ھون محمد عظیم سے کیا ھم خش ایک ساتھ رھسکتے ھے مرئ شادی پسند کے لڑکے ساتھ ھو جاعے کی

12 Feb, 2014

سوال : سر میری ینگگمنٹ ہوئی ہے لکن می وہاں شادی نہیں کرنا چاہتی کیا میری وہاں سے ینگگمنٹ ختم ہو والے عید کی بعد شادی کا پلان کر رہے ہیں کیا شادی ہو عید کی بعد؟ کیا جہاں می چاہتی ہوں وہاں میری شادی ہو جی گی؟ ور کب تک ہو گی؟

13 Feb, 2014

سوال : میرا آپ سے یہ سوال ہے کے میری شادی کب ہو گی ؟کیا خاندان میں ہو گی ؟جس سے میری شادی ہو گی اس کا نام کیا ہے ؟

13 Feb, 2014

سوال : سلام جناب آپ سے اپنی نوکری کے حوالے سے جاننا چاہتا ہوں کہ کب تک لگ جاے گی اور تعلیم میں میرا مستقبل کیا ہے کیوں کہ میں ابہی پڑہ بہی رہا ہوں ایم کام میں؟ شکریہ

12 Feb, 2014

سوال : سر میں ایک لرکی سے بھت پیار کرتا ھوں وہ بھی مجھ سے بھت پیار کرتی ھے اسکے گھر والے اس رشتے نیں مان رہے ھم کورٹ میں شادی کرنا چاہتے ھیں کیا ھماری شادی ھوگی اور کب ھو گی۔۔۔۔

12 Feb, 2014

سوال : ا سسلام-و -علیکم میرا اپ سے سوال ہے کے میں نے پہلے ب اپ کو تین چار بار میل کر چکی ہوں پر لگتا ہے کے آپ صرف شادی سے متعلق ہی پوچھنے والوں کی درخواست سنتے ہے میں آپ سے اپنے ور اپنے شوہر کے مستقبل کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں میرے شوہر کا کاروبار آنے والے دنوں میں کیسا ہو گا ترقی ہو گی یا نہیں کیوں کہ ابھی تو فی الحال سو سو ہی ہے اس کے علاوہ میرا مستقبل کیسا ہوگا میرے سسرال والوں کے دل میں میرا مقام بلند ہوگا اس کے علاوہ میں بی اے کا امتحان بھی دینا چاہتی ہوں کیا اگلے سال دے پاؤں گی اور سر میں اپنے نام اور تاریخ پیدائش کے حوالے سے کوئی پتھر پہننا چاہتی ہوں میرے لیے کونسا پتھر مناسب ہوگا جو میرے لیے اچھی قسمت لے کے اے اور جس سے میرا میرے خاندان ور سسرال والوں میں نام اونچا ہو اور دولت اور رزق کے لیے بی بہتر ہو پلز پلز کوئی ایسا پتھر بتا دیں جو میرے لیے ہر لحاظ سے بہتر ہو نہ کے نقصان کی وجہ بنے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا پلز پلز پلز اس بار مایوس مت کریے گا شکریہ

13 Feb, 2014

سوال : سلام ،،جناب میرا سوال برا عجیب سا ہے میں جس سے موہبت کرتا ہن میرا اس سے ریشہ بھی ٢،٣سالوں سے پکا ہو چوکا ہے،،ور اب شادی بھی کریب ہے پر سوننے میں اڑھا ہے وو مجھے سے شادی نہیں کرنا چھٹی ،میں نے خود اس ک مون سے یا اس ک گھر والوں سے نہیں سونا عیسیٰ بس عیسیٰ لوگ کہتے پھر رہے ہن،میں اس سے شادی کرنا کھاتا ہن،،اب میرا سوال یہ ہے ک کیا میری اس سے شادی ہو جائے گی،اس کا نام سنا ہے،ور اس ک والد کا نام محمّد حنیف ہے،والدہ کا نام عزیز بیبی ہے،،مجھے جلد جواب دیجئے گا ،میں شدید پریشن ہن

12 Feb, 2014

سوال : کی بار سوال کیا لیکن جواب نھی ملا

13 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب تک ہو گی زائچہ بنا کر بتا دیں کے کب تک ہو گی شادی اس سال ہو گی یا اگلے سال . ؟ ایک لڑکا ہے جس کو پسند کرتی ہوں لیکن ابھی تک کوئی بات آگے نہیں ہو پا رہی .کوئی مشکل تو نہیں ہے میری شادی ہونے میں

12 Feb, 2014

Records 2641 To 2660 (Total 2897 Records)

Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist

Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.