DR. NUSRAT MEHDI Poetry, Urdu Shayari of DR. NUSRAT MEHDI

DR. NUSRAT MEHDI  Poetry, DR. NUSRAT MEHDI  Shayari
DR. NUSRAT MEHDI Poetry - DR. NUSRAT MEHDI is the poet of the new generation. Among the emerging Urdu Poets, DR. NUSRAT MEHDI is getting much fame in a short time. On this page of UrduPoint, you can read all the Urdu Shayari by DR. NUSRAT MEHDI . Read the Urdu Poetry of DR. NUSRAT MEHDI , and you will surely like it.

ڈاکٹر نصرت مہدی کی شاعری

ڈاکٹر نصرت مہدی سکریٹری مدھیہ پردیش اردو اکادمی، محکمہ ثقافت اور ڈپٹی ڈائریکٹر علامہ اقبال ادبی مرکز، محکمہ ثقافت، مدھیہ پردیش - قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے ایگزیکٹو بورڈ کی سابق میمبر - نیشنل بک ٹرسٹ آف انڈیا کی مجلس مشاورت کی میمبر - سی سی آر ٹی وزارت ثقافت، دہلی کے اردو پینل کی میمبر - سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر، مدھیہ پردیش وقف بورڈ - سابق ایگزیکٹو آفیسر، اسٹیٹ حج کمیٹی ادبی بائیو ڈاٹا:- - شاعری ، کہانیاں، آرٹیکل، ڈراما اسکرپٹ تحریر کرنا وغیرہ. - بین الاقوامی سیمناروں، اردو کنونشن، ورکشاپ، مشاعروں میں فعال اور مسلسل شمولیت. - امریکہ، انگلینڈ دبئی، سعودی عرب،، پاکستان، بحرین، قطر، کویت، مسقط وغیرہ مختلف ممالک کے ادبی اسفار. 📚شعری مجموعے :- 1. سایہ سایہ دھوپ 2. آبلہ پا 3. میں بھی تو ہوں (دیوناگری) 4. گھر آنے کو ہے 5- حصار ذات سے پرے 6- فرہاد نہیں ہونے کے (دیو ناگری ) 📚 نثری تصانیف 1. 1857 کی جنگ آزادی 2. انتخاب سخن (ایم اے اردو کے نصاب میں شامل). اعزازات و انعامات :- بین الاقوامی اعزازات و انعامات : - اردو مرکز انٹرنیشنل لاس اینجلس، کیلیفورنیا امریکہ کے ذریعے "حسن کارکردگی انٹرنیشنل ایوارڈ". - انٹرنیشنل سوشل ڈیولپمینٹ فاؤنڈیشن کے ذریعے 10 فروری 2018 کو "موسٹ پرومیسنگ پؤیٹیس اینڈ رائٹر ان انڈیا ایوارڈ" سے نوازا گیا. - انٹرنیشنل چیمبر آف میڈیا اینڈ اینٹرٹینمینٹ انڈسٹری اینڈ ایشین اکیڈمی آف آرٹس کے ذریعے نوازا گیا. قومی اعزازات و انعامات - شِونا ادبی اعزاز 2018 ، شِونا پرکاشن کے ذریعے دیا گیا. - "آنندا اعزاز 2017 ، خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی، بھوپال کے ذریعے دیا گیا - سُمِرن ساہتیک سنستھا ،کانپور کے ذریعے" سُمِرن گیت اعزاز 2017"، سے نوازا گیا. - ابھنو کلا پریشد، بھوپال کے ذریعے "ابھنو شبد شلپی 2017" اعزاز سے نوازا گیا. - لوک کلا منڈل، اُدے پورہ کے ذریعے "سِرجن کلا پریرک اعزاز 2016" دیا گیا. - اقبال میموریل ایجوکیشن سوسائٹی، نگینہ، اتر پردیش کے ذریعے "اختر الایمان ایوارڈ 2016" دیا گیا. - مدر ٹریسا گولڈ میڈل 2015. - بیسٹ سٹیزن آف انڈیا گولڈ میڈل، 2015 - امراوتی مہا نگرپالیکا، مہاراشٹر کے ذریعے "پروین شاکر 2014" اعزاز دیا گیا. - مظہر سعید خاں ایوارڈ 2014 رائیسین میں دیا گیا. - امر شہید اشفاق اللہ ایوارڈ، 2010، بھوپال - بزم نشور، کانپور کے ذریعے "نشور ایوارڈ" 2008. - خاتونِ اودھ ایوارڈ 2006، لکھنؤ. موبائل نمبر: 📲 9425012227 ای میل ایڈریس : [email protected] پتہ : سی - 2 مہیندرا گرین ووڈس ہوشنگ آباد روڈ جاٹ کھیڑی بھوپال-462026 مدھیہ پردیش ہندوستان

DR. NUSRAT MEHDI Poetry

Urdu poetry is very vast, and many new poets are emerging with time. UrduPoint provides an excellent opportunity for new Urdu Poetry writers to publish their poetry here so that Urdu Poetry lovers can read it. DR. NUSRAT MEHDI is also among the emerging Urdu Poets. DR. NUSRAT MEHDI writes impressive Urdu Shayari; you will surely love it when you read it.

Urdu Poetry by DR. NUSRAT MEHDI is becoming very famous among Urdu poetry lovers in no time. More and more people now love to read Urdu Shayari of DR. NUSRAT MEHDI . You can also read the complete collection of DR. NUSRAT MEHDI Urdu Shayari here.

Read DR. NUSRAT MEHDI Urdu Poetry, and you will like it for sure. Also, don’t forget to share your favorite Urdu Poetry of DR. NUSRAT MEHDI with your friends.