Gulfaraz Ahmad Gul Poetry, Urdu Shayari of Gulfaraz Ahmad Gul

Gulfaraz Ahmad Gul  Poetry, Gulfaraz Ahmad Gul  Shayari
Gulfaraz Ahmad Gul Poetry - Gulfaraz Ahmad Gul is the poet of the new generation. Among the emerging Urdu Poets, Gulfaraz Ahmad Gul is getting much fame in a short time. On this page of UrduPoint, you can read all the Urdu Shayari by Gulfaraz Ahmad Gul . Read the Urdu Poetry of Gulfaraz Ahmad Gul , and you will surely like it.

گلفرازاحمد گلؔ کی شاعری

گلفرازاحمد گُل/ Gulfaraz Ahmad gul (گلفرازاحمد گُل) 7مارچ1993 میں منڈی بہاؤ الدین کے ایک قصبہ قادرآباد میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار پاکستان کے عظیم شاعروں میں کیا جاتا ہے۔ گلفرازاحمد گُل کا اصل نام گلفرازاحمد ہے۔ لیکن تمام دوست احباب پیار سے گل کہتے ہیں، ان کا تعلق موچی برادری سے ہے، ان کا خاندان جِلد کا کام کرتا آ رہا ہیں، 1998 میں گلفرازاحمدگُل نے تعلیمی زندگی کا آغاز قادرآباد کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں شروع کیا . تیسری کلاس تک قادرآباد میں ہی رہے ، پھر پنڈ دادنخان چلے گئے، وہاں اپنے ماموں کے پاس رہنے لگے، اور وہاں کے گورمنٹ اسلامیہ اسکول پنڈ دادنخان میں ساتویں کلاس تک تعلیم حاصل کی، اس کے بعد واپس اپنے قصبے میں آ کر مڈل کلاس پاس کی ، گلفرازاحمدگُل کو بچپن سے ہی اردو ادب کا بہت شوق تھا، اور وہ اسکول میں بھی اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کچھ شاعری وغیرہ کرتے تھے، اس لیے ان کو اردو ادب سیکھنے کیلئے کسی ادارے کا سہارہ نہ لینا پڑا ۔ دینی و مذہبی تعلیم کے لیے گلفرازاحمدگُل نے اپنے محلے کی مسجد کے امام قاری یعقوب صاحب کا سہارہ لیا۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد 2009 میں انہوں نے اپنی تحصیل پھالیہ کے ساتھ رگھ رائیکہ گاؤں میں استاد اسجد اقبال عرف ننہا سے صالون کا کام سیکھا، پھر 5 سال تک اپنے ہی شہر میں صالون کا کام کیا، اس کے بعد گلفرازاحمدگُل 2015 میں سعودی عرب آ گئے،اب سعودی عرب کے شہر جازان میں اپنے صالون پر کام کر رہے ہیں، وہ صالون کے کام اور شاعری کے علاوہ وہ پاکستانی سیاست میں بھی اہم دلچسپی رکھتے ہیں ۔وہ پاکستان کی سب بڑی پارٹی تحریک انصاف پاکستان کے ممبر بھی ہیں، اور عمران خان کو اپنا سچا اور ایماندار لیڈر مانتے ہیں [email protected] social media Gulfaraz Ahmad gul

Gulfaraz Ahmad Gul Poetry

Urdu poetry is very vast, and many new poets are emerging with time. UrduPoint provides an excellent opportunity for new Urdu Poetry writers to publish their poetry here so that Urdu Poetry lovers can read it. Gulfaraz Ahmad Gul is also among the emerging Urdu Poets. Gulfaraz Ahmad Gul writes impressive Urdu Shayari; you will surely love it when you read it.

Urdu Poetry by Gulfaraz Ahmad Gul is becoming very famous among Urdu poetry lovers in no time. More and more people now love to read Urdu Shayari of Gulfaraz Ahmad Gul . You can also read the complete collection of Gulfaraz Ahmad Gul Urdu Shayari here.

Read Gulfaraz Ahmad Gul Urdu Poetry, and you will like it for sure. Also, don’t forget to share your favorite Urdu Poetry of Gulfaraz Ahmad Gul with your friends.