Samuel Clement Poetry, Samuel Clement Shayari

Samuel Clement - سموئیل کلیمنٹ ساگر

میرا تعلق ملتان سے ہے۔ سائیوال سے بی اے کیا اور پھر ملتان سے ایم بی اے کی تعلیم حاصل کی۔ طالب علمی کے دور سے فن تقریر اور شاعری سے شغف رہا اور دھیرے دھیرے زندگی کے ساتھ مضبوط ہوتا گیا۔ ابھی انسانی ترقی کے ایک بین الاقوامی ادارے میں بطور ریجنل ہیڈ (ایگزیکٹو سیکرٹری) کے اپنی زمہ داریاں سر انجام دے رہا ہوں ۔ ملتان سے شائع ہونے والے ماہنامہ میگزین اآوازٗ اولیا میں بطور مدیر اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہوں ۔

Poetry of Samuel Clement, Urdu Shayari of Samuel Clement

سموئیل کلیمنٹ ساگر کی شاعری

خواہش

Wish

(Samuel Clement) سموئیل کلیمنٹ ساگر

یقین

Believe

(Samuel Clement) سموئیل کلیمنٹ ساگر

غزل

Ghazal

(Samuel Clement) سموئیل کلیمنٹ ساگر

Urdu Poetry of Samuel Clement - Shayari of Samuel Clement who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Samuel Clement.