Miarai Nazar Daikhai Gi Muskuratai Log

میری نظر دیکھی گی مسکراتے لوگ

میری امید میرا یقیں ہے یہ

میری نظر دیکھی گی مسکراتے لوگ

اونچی نیچی راہگزاروں پر

ایک دوجے کی طرف ہاتھ بڑھاتے لوگ

نفرتوں کی دیواروں کوخود گراتے لوگ

جدا جدا راستوں پہ چلنے والے

دیکھنا تم بھی ایک راہ پرآتے لوگ

رنگوں و نسل کی تفریقوں والے

خود ہر ایک کو سینے سے لگاتے لوگ

ویران اپنا ہی چمن کرنے والے

لوٹ کر اپنے نگر آتے لوگ

میری امید میرا یقیں ہے یہ

میری نظر دیکھی گی مسکراتے لوگ

عین علی

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(333) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

Urdu Poetry of Aaeen Alee, Miarai Nazar Daikhai Gi Muskuratai Log in Urdu. Also there are 11 Urdu poetry collection of the poet published on the site. The average rating for this Urdu Shayari by our users is 4.8 out of 5 stars. You can also read Best Urdu Nazam and Top Urdu Ghazal of Aaeen Alee.