بند کریں
شاعری محمد عمران خانبہتا کاجل
بہتا کاجل
شاعر : محمد عمران خان
اکھیوں سے کِسی کے بہتے ہوئے کاجل کو کِس نے دیکھا ہے
ہو سکے تو آج ملو، کل کو کس نے دیکھا ہے

یادوں میں تیری ہی، چڑھتا دن، ڈھلتی ہے شام
یاد میں کِسی کے گُزرے ہوئے، اِک پل کو کس نے دیکھا ہے

اِک بار جو تم نے مجھ سے کہا، میں آؤنگا
تب سے دل میں، مچی ہوئی، ہلچل کو کس نے دیکھا ہے
محمد عمران خان © جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
© www.UrduPoint.com

(1) ووٹ وصول ہوئے