15 July 2016 - Urdu News Archives
جمعہ 15 جولائی 2016 کا اخبار
فوجی بغاوت ناکام ہو گئی، متعدد باغی کمانڈرز گرفتار، ملک میں کمانڈ اینڈ کنٹرول بحال کر لیا،ترک وزیراعظم کا اعلان
ترک وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیا گیا ہے اور ملک میں کمانڈ اینڈ کنٹرول بحال کر لیا گیا ہے۔چیف آف آرمی اسٹاف اورکمانڈرز نے صورتحال پر قابو پا لیا ترک وزیراعظم کے مطابق انقرہ کو نو فلائی زون قرار دے دیا گیا ہے ۔فضائی حدود میں پرواز کرنے والےطیاروں کو مار ... مزید
ترک فوج کی ملک میں اقتدار پر قبضے کی کوشش، ترک وزیراعظم نے تصدیق کر دی
پاکستان اور کشمیر ایک تہذیبی اکائی کا نام ہے۔محمد نواز شریف
وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت لاہور میں وفاقی کابینہ کا اجلاس : جموں و کشمیر میں ہندوستانی مظالم کے خلاف 19 جولائی کو ملک بھر میں 'یوم سیاہ' منایا جائے گا‘عبدالستار ایدھی نام پر نشان حیدر کی طرز پراعلیٰ سول اعزاز شروع کرنے پر غور،
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
جمعہ 15 جولائی 2016 کی اہم خبریں
جمعہ 15 جولائی 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
لارڈز کے تاریخی گراونڈ پر قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی شاندار سینچری، وزیراعظم کی مبارکباد
-
انگلش گیند بازوں کا محمد عامر پر پر درپے باونسرز سے حملہ، ایک باونسر سر پر لگنے کے باعث ہیلمٹ ٹوٹ گیا
-
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز،پاکستان کی پوزیشن مستحکم ، یاسر شاہ کی تباہ کن باؤلنگ ،انگلش ٹیم مشکلات سے دوچار
سات وکٹوں کے نقصان پر253 رنز بنالئے ، لیگ سپنر نے پانچ انگلش بیٹسمنوں کو پویلین کی راہ دکھائی،میزبان ٹیم کو اب بھی 86رنز کے خسارے کا سامنا
-
لارڈز ٹیسٹ، شین وان کی جانب سے یاسر شاہ کو 5وکٹیں حاصل کرنے پر مبارکباد
-
لارڈز ٹیسٹ، انگلش بیٹنگ لائن یاسر شاہ کے آگے بے بس ہوگئی ،سپنر 5وکٹیں لے اڑے
انگلینڈ کی جانب سے کک 81،جوئے روٹ48، بریسٹو29، معین علی 23 اور ووکس 30رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے انگلینڈ کو پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید56رنز درکار ..
-
محمد عامر نے انگلش کپتان کو تنقید کا جواب کارکردگی سے دیدیا
جمعہ 15 جولائی 2016 کی تجارتی خبریں
25شوگر ملوں نے گنے کے کاشتکاروں کو مکمل واجبات اداکردئیے
پورٹ قاسم پر 1 لاکھ 15 ہزار ٹن سے زائد کارگو ہینڈلنگ
7500اور25ہزارمالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 68.53 پوائنٹس کی کمی سے 68.53 پوائنٹس پر بند
چین کی فکسڈ اثاثہ سرمایہ کاری سست رہی
چین کا ٹریری بانڈ فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا
جمعہ 15 جولائی 2016 کی بین الاقوامی خبریں
ترک صدر نے عوام کو فوجی بغاوت کچلنے کا حکم دے دیا
ترک حکومت کی جانب سے فوجی بغاوت کچلنے کی کوشش، انقرہ میں شدید فائرنگ کی آوازیں، ترک صدر نامعلوم جگہ منتقل، ..
ملک میں جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے اقتدار ہاتھ میں لیا ہے: ترک فوج
ترک سول قیادت کے ساتھ ساتھ آرمی چیف کو بھی حراست میں لے لیا گیا، طیب اردگان محفوظ ہیں: بی بی سی
ترک فوج نے ایوان صدر پر بھی قبضہ کر لیا، سول قیادت کو نظر بند کر دیا گیا
ترک فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا، انقرہ ائیرپورٹ اور سرکاری ٹی وی پر بھی قبضہ کر لیا، ایوان صدر گھیر ..
جمعہ 15 جولائی 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 15 جولائی 2016 کی قومی خبریں
ملک میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کے استحکام ،آزاد عدلیہ اور صفاف وشفاف صحافت کیلئے اکابرین نے سب سے ..
راولپنڈی،منشیات فروشی کے4مختلف مقدمات میں 1ملزم کو عمر قید اور2لاکھ روپے جرمانہ
راولپنڈی ،اسسٹنٹ کمشنر ملیحہ جمال نے راحت بیکرز اور الخضریہ فلور اینڈ جنرل ملز کمیٹی چوک کو ڈینگی لاروا ..
کوہاٹ ،پولیس کا غورزندی میں سرچ آپریشن، اشتہاریوں اور افغان باشندوں سمیت 33مشتبہ افراد گرفتار
فرانس کے شہر نیس میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں ،نواب ثناء اﷲ خان زہری
شہر کی بہتری کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
جمعہ 15 جولائی 2016 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 15 جولائی 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج
-
پاکستان میں مدارس کے طلبا کے خیالات معاشرے کے خیا لات سے کافی حد تک مماثل ہیں،پیس سٹڈیز
-
معذور بچوں کو میٹرک کے بعد مزید تعلیم دینے کے لیے الفاربی سنٹر کو اپ گریڈ کیا جائے،پیرنٹس ٹیچرز ایسوسی ایشن
-
ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور کامیٹرک سپلیمنٹری امتحان ‘ داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع
-
میٹرک میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو عبدالستار ایدھی اور پروفیسر انیتا غلام علی ایورڈ دینے کا اعلان
-
پانچ مکاتب فکر کے مدارس کا نگراں ادارہ اتحاد تنظیم المدارس فیڈرل بورڈ کے نصاب کو پڑھانے اور اپنانے کیلئے رضامند ہو گیا
جمعہ 15 جولائی 2016 کی زراعت کی خبریں
حکمرانوں کی عدم توجہی کے باعث شعبہ زراعت زبوں حالی کاشکار ہے‘ میاں مقصود احمد
فصلوں کی مو ثر ز ہر پا شی ز یا د ہ پیداوار کا با عث بن سکتی ہے ، ز ر عی ما ہر ین
کا شتکا ر بہتر پیداوار کیلئے سبز مر چ کی فصل کو بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں،زر عی ما ہر ین
جو کی فصل کلر ز د ہ ز مینوں میں بھی اچھی پیداوار د یتی ہے، زرعی ما ہرین
باغبان اگست میں کھٹی کی پنیری لگانے کاعمل مکمل کرلیں ، محکمہ زراعت
بارانی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا پانی محفو ظ کرنے کی ہدایت
جمعہ 15 جولائی 2016 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 15 جولائی 2016 کی موسم کی خبریں
-
کراچی،مون سون میں وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ
-
شانگلہ کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث ندی نالوں اور دریاں میں طغیانی
-
مون سون بارشیں ‘ اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ‘نشیبی علاقے زیر آب آگئے ‘ پانی گھروں میں داخل
-
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، کئی سڑکیں پانی میں بہہ گئیں
جمعہ 15 جولائی 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.