19 August 2016 - Urdu News Archives
جمعہ 19 اگست 2016 کا اخبار
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوںکا دورہ۔ آئی ایس پی آر
: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دہشتگردوں کے خلاف وادی تیرہ میں جاری آپریشن پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے خیبر ایجنسی میں جاری ... مزید
چمن : پاک افغان سرحد پر باب دوستی آمدورفت کے لیے بند ، افغان حدود میںپاکستان مخالف نعرے
وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں وارشپ فلیٹ ٹینکر کا افتتاح کر دیا
جمعہ 19 اگست 2016 کی اہم خبریں
جمعہ 19 اگست 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
مصباح الحق نے اوسلو میں ہونے والے ایک نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھکوں کی برسات کرتے ہوئے سینچری جڑ دی
-
چینی ایتھلیٹ نے ریو اولمپکس میں کم عمر ترین گولڈ میڈلسٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
پاک بھارت ویمن کرکٹ سیریز کے لیے ڈیڈ لاک برقرار، ری شیڈول ہونے کا امکان
-
ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی، کرغزستان کا تن ساز ریو اولمپکس گیمز میں جیتے ہوئے تمغے سے محروم
-
وسیم اکرم کا 23 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا، عماد وسیم ون ڈے میچ میں بہترین باؤلنگ کرنے والے لیفٹ آرم پاکستانی باؤلر بن گئے
عماد نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں 14 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اسسٹنٹ کوچ روون کلپاگے کو برطرف کر دیا
جمعہ 19 اگست 2016 کی تجارتی خبریں
پاکستان ہر سال 5 سے 8 لاکھ ٹن آدم امریکا جاچان اور دیگر یورپی ممالک کو برآمد کرتا ہے مگر مارکیٹنگ نہ ہونے ..
فاضل گندم اور آٹا کی برآمد کی اجازت ملنے پر وزیر اعلی شہباز شریف کا شکریہ
ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ملیر کے علاقے سپر ہائی وے پر قائم، دس لاکھ مویشیوں کی گنجائش، ہزاروں جانور ..
مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 670 ارب 10 کروڑ روپے شامل کر دئیے
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 4090 ملین روپے کے سودے
روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 500 روپے اور 6 ہزار 966 روپے پر بند
جمعہ 19 اگست 2016 کی بین الاقوامی خبریں
حامد کرزئی نے مودی کی بلوچستان سے متعلق ہرزہ سرائی کی حمایت کردی
چین کا مخصوص جنگی حالات کے لئے نیکسٹ جنریشن کروز میزائل تیا رکرنے کا اعلان
بھارتی فوج نے موجودہ کشیدہ حالات میں کشمیری علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا
لندن کے علاقے شیفرڈ بش میں واقع عمارت میں آگ لگ گئی، ملحقہ عمارتوں تک پھیلنے کا خدشہ
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کا سربراہ مینا فورٹ مستعفی
سعودی عرب کے علاقے طوال میں راکٹ حملہ، 5 افراد زخمی
جمعہ 19 اگست 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 19 اگست 2016 کی قومی خبریں
سندھ کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
خیبرپختونخواحکومت نے تین افسران کو اضافی چارج سنبھالنے کا اختیار دیدیا
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور میں مڈ کیریئر کورس میں شرکت کے لئے 14افسران کوشرکت کی اجازت دیدی
3اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
03 پولیس افسران کے تقرری و تبادلے
ایس پی صدر عاطف نذیر کا تھانہ جوہر ٹاؤن کے علاقے لکاس سکول کا دورہ
جمعہ 19 اگست 2016 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 19 اگست 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر سکولوں کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا
-
نمز یونیورسٹی کیخلاف کارروائی کے لئے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
-
پنجا ب اسمبلی ‘ میڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبا سے نمز یونیورسٹی کی طرف سے فیس وصول کرنے کیخلاف قرارداد جمع
-
ڈاکٹر حضرات تحمل ،برداشت اور جذبے کے ساتھ مریضوں کا علاج کریں ،چند روپے کی خاطر ہڑتال کرنا، غریب مریضوں کومسائل کاشکار کرنا کسی طوربھی ڈاکٹری جیسے مقدس پیشے کے شایان شان نہیں ،ڈاکٹروں کے اعزازیہ میں اضافہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا ہے،شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کاتقریب سے خطاب
-
نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کل کیا جائیگا
جمعہ 19 اگست 2016 کی زراعت کی خبریں
کپاس کی فصل کو بارش کے نقصانات سے بچانے کیلئے فوری اقدامات یقینی بنائے جائیں،محکمہ زراعت
مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں، ماہرین
پھلوں و سبزیوں کو گلنے سڑنے سے بچانے کیلئے جیوٹ بیگز استعمال کریں ، زرعی ماہرین
کا شت سے قبل مونگ کے بیج کو نا ئٹرو جن و فاسفورس کے جراثیمی ٹیکے لگائیں، ز رعی ماہرین
مٹرکی کا شت سے قبل زمین ہموار کر لیں، زرعی ماہرین
پارتھینیم کو د نیا کی 10بدتر ین جڑی بوٹیوں میں سے ایک قرار دے دیا گیا
جمعہ 19 اگست 2016 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 19 اگست 2016 کے مضامین
-
کشمیر میں بھارتی درندگی اور دہشت گردی
جوں جوں تحریک آزادی میں تیزی آ رہی ہے۔ بھارتی غاصب افواج کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے۔ ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں 1990ء جیسے حالات پیدا ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ 1990ء میں ..
-
حکومت نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل کرائے
ملک میں کئی برسوں سے جاری دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت نے 2014میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت آپریشن ضرب ِعضب کا آغاز کیا تھا۔ اس عرصہ میں فوج کی حکمت عملی اور کاوشوں سے دہشت گردی کے واقعات میں بہت حد ..
جمعہ 19 اگست 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.