
وہ سب جو نہ ہوسکا
اتوار 29 جولائی 2018

فرخ شہباز وڑائچ
(جاری ہے)
یہ تاثربھی عام تھا کہ جس امیدوار کو بھی جیپ کا انتخابی نشان ملا ہے اس امیدوار کے پیچھے ایسی کوئی طاقت ہے جس کی وجہ اس امیدوار کی فتح یقینی ہوچکی ہے۔مگر حالت یہ ہے کہ چوہدری نثار ایسے ہیوی ویٹ ایک صوبائی نشست کے علاوہ سب ہار گئے۔ایک افسوسناک بات بھی گردش کرتی رہی کہ خدانخواستہ محترمہ کلثوم نواز کی وفات کی خبر الیکشن سے ایک دن پہلے دی جائے گی اور پھر پانسہ ن لیگ کے حق میں پلٹ جائے گا۔اس طرح کی باتیں کرنے والے بقراطوں کو یاد رکھنے میں کوئی حرج نہیں،ایک تاثر جو بہت عام تھا کہ کچھ بھی ہوجائے عمران خان وزیراعظم نہیں بنیں گے بلکہ وزیراعظم کوئی گمنام سا بندہ ہوگا،اسی طرح کہا جاتا رہا پاک سرزمین پارٹی کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہے وہ بھی کافی نشستیں لے جائے گی اب حقیقت یہ ہے کہ مصطفی کمال اپنی نشست بھی حاصل نہیں کرسکے۔یہ بھی کہا گیا لیاری میں اگر پیپلز پارٹی کھمبے کو ٹکٹ دے تو وہ بھی جیت جاتا ہے مگر اسی حلقے سے بلاول بھٹو ہار گئے۔اسی طرح بہت سی باتیں اور افواہیں جو ہمارے سقراط اور بقراط پھیلاتے رہے خیر مجھے وہ سب یاد کرواکر آپ کامزہ کرکرا نہیں کرنا۔دعا ہے کہ نئے پاکستان میں سب اچھا اچھا ہو۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
فرخ شہباز وڑائچ کے کالمز
-
گلگت بلتستان میں کون حکومت بنائے گا؟
ہفتہ 14 نومبر 2020
-
لال حویلی سے اقوام متحدہ تک
اتوار 6 ستمبر 2020
-
مولانا کے کنٹینر میں کیا ہورہا ہے؟
پیر 4 نومبر 2019
-
جب محبت نے کینسر کو شکست دی
ہفتہ 19 اکتوبر 2019
-
نواز شریف کی غیرت اور عدالت کا دروازہ
ہفتہ 12 اکتوبر 2019
-
رانا ثنااللہ جیل میں کیوں خوش ہیں؟
جمعہ 11 اکتوبر 2019
-
مینڈک کہانی
منگل 1 اکتوبر 2019
-
اک گل پچھاں؟
اتوار 8 ستمبر 2019
فرخ شہباز وڑائچ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.