این اے 15 اور این اے 114 کے انتخابی نتائج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

منگل 31 جولائی 2018 18:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 31 جولائی 2018ء) این اے 15 اور این اے 114 کے انتخابی نتائج کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دوبارہ گنتی کے لیے علی اصغر خان اور فیصل صالح حیات نے درخواست دائر کی ہے ۔منگل کو دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ دوبارہ گنتی تک حلقوں کے انتخابی نتائج روکے جائیںاور الیکشن کمیشن کو حلقے میں دوبارہ گنتی کے احکامات صادر کئے جائیں۔