Ahsan Nawaz - احسن ںواز

پیشے میں ایک بزنس مین ہوں پچھلے چھ سال سے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ہوں اور اللہ پاک کا انتہائی کرم ہے مجھ پر اور میں اپنے رب العزت کا شکرگزار ہوں کہ اُس نے مجھے یوں نوازہ کہ اربوں انسانوں سے بہتر کھاتا ہوں پیتا ہوں اور پہنتا ہوں اور اللہ پاک سے مزید رحمت اور آپ کی دعاؤں کا طلب گار ہوں۔اور میں اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے شاعری سے میرا لڑکپن کی عمر سے جاری ہے جانتا ہوں کہ میں کوئی باقاعدہ شاعر یا ادیب نہیں ہوں لیکن جو بھی اللہ کی قدرت کی بدولت الہام ہوتا ہے کوشش کرتا ہوں کہ حرف بہ حرف تحریر کروں۔ شکریہ

Poetry of Ahsan Nawaz, Urdu Shayari of Ahsan Nawaz

احسن ںواز کی شاعری

ماں

Maa

(Ahsan Nawaz) احسن ںواز

Urdu Poetry of Ahsan Nawaz - Shayari of Ahsan Nawaz who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Ahsan Nawaz.