Muhammad Javed Khadim - محمد جاوید خادم

سوانحی خاکہ نام : محمد جاوید خادم پیدائش : ۰۳ اکتوبر ۱۹۸۲ شہر : اوستہ محمد ضلع جعفرآباد بلوچستان۔ تعلیم : بی اے (بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ) پیشہ : سرکاری ملازمت اعزاز : صحافتی خدمات بطور نمائندہ ماہنامہ شنزہ کوئٹہ بلوچستان (2005َ)۔ روز نامہ باخبر کوئٹہ اور ماہنامہ پھول لاہور میں متعدد نگارشات شائع ہو چکی ہیں۔ بلوچستان کے ایک زرخیز علاقے اوستا محمد سے تعلق ہیے۔ پیدائش ایک پڑھے لکھے گھرانے میں ہوئی۔ والد بینکار تھے۔ بچپن ہی سے ادبی و سماجی سرگرمیوں میں بہت لگاﺅ تھا۔ پرائمری ہی کے دنوں میں روز نامہ باخبر میں نظمیں، غزلیں لکھنا شروع کیں۔ ۲۰۰۵ کے ابتدائی دنوں میں ماہنامہ شنزہ کوئٹہ میں بطور نمائندہ سرگرم رہے اور اسی دوران ماہنامہ پھول لاہور میں بھی ادبی تحریریں لکھتے رہے۔ ستمبر ۲۰۰۵ءمیں سرکاری ملازمت اختیار کی اور راولپنڈی میں قیام پذیر ہیں۔ اللہ تعالی نے مجھے کچھ نہ کچھ شاعرانہ وصف عطا کیا ہے۔ نام سے تو آپ واقف ہو گئے ہوں گے۔ شاعری احساسات و جزبات کی ترجمان، زندگی کی تلخ و شیریں حکایات کا بیان، دل پہ اک انمٹ نشان۔ شاعری روح کی گہرایوں میں اتر جاتی ہے۔ خوشبو اور تازگی کا احساس پھیل جاتا ہے۔ شاعری کسی تازہ کھلے گلاب کی مانند ہے۔میری شاعری میں استعارے اور تشبیہات بے شمار ہیں غرضکہ قدرت کی ہر حسین چیز کو بطور استعارا استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔میری شاعری بھی میری طرح اپنی مثال آپ ہے۔دردوتڑپ پیدا کرنے والے اشعار، شاعری میں موجود اداسی کی لکیریں پڑھنے والوں کو افسردہ ہی نہیں کرتیں بلکہ نم ناک بھی کر ڈالتی ہیں تو کہیں ساون کے حسین موسم کی طرح لطف دوبالا کرتی ہیں۔ یوں تو میرے استادوں کی فہرست بے حد لمبی ہے مگر یہاں پر ان مخصوص استادوں میں صرف چند ایک ہی کا احوال بیان کیا جا سکتا ہے جیسے خانگی معاملات، معاشرتی واقعات اور ذاتی مشاہدات میری شاعری میں رچی اداسی پڑھنے والے کے دل پر گہرا اثر کرتی ہے۔ muhammad_javedkhadim@yahoo.com

Poetry of Muhammad Javed Khadim , Urdu Shayari of Muhammad Javed Khadim

محمد جاوید خادم کی شاعری

Gazal

Ghazal

(Muhammad Javed Khadim ) محمد جاوید خادم

غزل

Ghazal

(Muhammad Javed Khadim ) محمد جاوید خادم

غزل

Ghazal

(Muhammad Javed Khadim ) محمد جاوید خادم

غزل

Ghazal

(Muhammad Javed Khadim ) محمد جاوید خادم

نظم

Nazam

Urdu Poetry of Muhammad Javed Khadim - Shayari of Muhammad Javed Khadim who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Muhammad Javed Khadim .