Meri Abgine By Subbyal

Meri Abgine is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Subbyal. You can also read more poetries of Subbyal on this page of UrduPoint.

میری آبگینے

سبیل

اے میری چاند سی دمکتی آبگینے

تم کو پہلی بار سردیوں کی دوپہر دھوپ میں بیٹھے دیکھا تم کالج کے یونیفارم میں ملبوس کسی سفید پری کی طرح لگ رہی تھی،

اے میری آبگینے،

میں تیرے تصور میں دن رات اپنے محور سے ہٹ کر کسی لامکاں نگری میں کھو سا گیا ہوں کیا ہو گیا ہوں

اے میری آبگینے

جب تو ہاتھ میں آئینہ لیے گیلے چہرے سے چپکی بالوں کی لٹیں ہٹا رہی تھی تو تیرے ناک کی نتھلی میرے دل میں کہرام مچا رہی تھی،

اے میری آبگینے

گھر کے لون میں جب تم سنہری تتلی کے پیچھے بھاگی تو تیرے پیروں کی پازیب کے گھنگھرو کی جھنکار میرے چاروں طرف رقصاں تھی

اے میری آبگینے

تیری لچکتی کمر جانم واللہ بوڑھوں کو جواں کر دے زمانوں مکان کو حیران کر دے تیری تخلیق کو بیان کر دے میری آنکھوں کو ویران کر دے

اے میری آبگینے

قدرت نے تم بنا کر رعنائیوں کی دیوی اس دنیا کی اسٹیج پر اپنے جواں جلوے بکھرنے کو بیجھا ہے

اے میری آبگینے

تیرے یاقوتی ہونٹوں اور طلسماتی بدن کا نمک چکھنے کو پورے شہر کے لڑکے گدھ بنے پھرتے ہیں

اے میری آبگینے

تم کو دیکھنا راتوں کو سوچنا تو اگر میری بانہوں میں آگئی تو مجھے ڈر ہے یہ پاکیزہ عشق ہوس نہ بن جائے

اے میری آبگینے

ان جذبات کے ساتھ تم کو تمہارے حوالے کر کے سُبیَّل نے خود سے جو خیانت کی ہے اسکی وجہ صرف تم ہو

اے میری آبگینے

تو میرے ان دیکھے ان کہے خیالات کی وہ پری ہو میں کی عزت عشق سے کہیں زیادہ کرتا ہوں

اے میری آبگینے

تو اسم و جسم ہوس و عشق کی وہ جنگ ہو جو میں خود چاہتا ہوں کہ تم جیتو اور میری ہار دیکھ کر اس دنیا کے مرد محبت کریں ٹائم پاس نہیں نکاح کریں زنا نہیں

اے میری آبگینے

سبیل

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(423) ووٹ وصول ہوئے

Meri Abgine by Subbyal - Read Subbyal's best Shayari Meri Abgine at UrduPoint. Here you can read the best poetry Meri Abgine of Subbyal. Meri Abgine is the most famous poetry by emerging poet, Subbyal. People love to read poetry by Subbyal, and Meri Abgine by Subbyal is best among the poetry collection by new poet Subbyal.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Subbyal. On this page, you can read Meri Abgine by Subbyal. Meri Abgine is the best poetry by Subbyal.

Read the Subbyal's best poetry Meri Abgine here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Subbyal, regard it as the best poetry Meri Abgine of Subbyal.

We recommend you read the most famous poetry, Meri Abgine of emerging poet Subbyal, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.