Gulaab Zadi Part 2 By Subbyal

Gulaab Zadi Part 2 is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Subbyal. You can also read more poetries of Subbyal on this page of UrduPoint.

گلاب ذادی پارٹ 2

سبیل

یہ ممکن ہی نہیں تھا میری گلاب ذادی کہ ہم نہ ملتے

تو گلاب ذادی صدیوں کہیں میرے اندر چھپی تھی

میرے دل کے ابنِ بتوتا نے تم کو اپنی گم نام سیاحت سے دریافت کیا

اور پھر پکاسو نے تم کو میری نابینا آنکھوں پر پینٹ کیا میں بینا ہو گیا

تو البیرونی کے الجبرا کی طرح الجھی ہوئی کو نیوٹن کے سیبوں کے قانون سے سلجھا دیا

رنگ تیرا نکھر کر جو سامنے آیا تو اس دیکھ کر یونان کے شہر ایتھنز کو سفید پتھر سے بنایا گیا

تیری آنکھوں کی ٹھنڈک ملی تو جھیل سیف الملوک جمنے لگی

تیرے ہونٹوں کے یاقوتی رنگ سے شہر مصر کی حسینائے جل اٹھیں

جب تو پہل بار ہنسی تھی تو سنگ مر مر کی ایجاد سے تاج محل کو شاہ جہاں بنانے میں لگ گیا

نیل آمسٹونگ ہمارا سفر ذاد بنا اور ہم چاند پر بیٹھے زمین کی طرف ٹانگیں لٹکائے دنیا کو تکنے لگے

الفاربی کے میوزک کی دھنوں میں ہم کھو سے گئے پہلے روئے پھر ہنسے اور پھر سو سے گئے

گلاب ذادی کے آنے سے میرے تحلیہ کا تحیل جو ٹوٹا تو میں عشق کی گلیوں میں واپس لوٹا

اور اس عشق میں بسے چھل کو میں نے فزکس کے نومیریکل سے حل کیا

میں نے تیرے دل کے شہرِ سوغوت کو الطغرل غازی کی طرح فتح کیا

اور زندگی کی میری سلطنتِ عثمانیہ کا آغاز ہوا

اب ہم کہیں دور بہت دور آکلینڈ اور ویلنگٹن جیسے امن پسند دلوں کی طرح آباد رہیں گے

سبیل

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(429) ووٹ وصول ہوئے

Gulaab Zadi Part 2 by Subbyal - Read Subbyal's best Shayari Gulaab Zadi Part 2 at UrduPoint. Here you can read the best poetry Gulaab Zadi Part 2 of Subbyal. Gulaab Zadi Part 2 is the most famous poetry by emerging poet, Subbyal. People love to read poetry by Subbyal, and Gulaab Zadi Part 2 by Subbyal is best among the poetry collection by new poet Subbyal.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Subbyal. On this page, you can read Gulaab Zadi Part 2 by Subbyal. Gulaab Zadi Part 2 is the best poetry by Subbyal.

Read the Subbyal's best poetry Gulaab Zadi Part 2 here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Subbyal, regard it as the best poetry Gulaab Zadi Part 2 of Subbyal.

We recommend you read the most famous poetry, Gulaab Zadi Part 2 of emerging poet Subbyal, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.