Gulaab Zadi Part 1 By Subbyal

Gulaab Zadi Part 1 is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Subbyal. You can also read more poetries of Subbyal on this page of UrduPoint.

گلاب ذادی پارٹ 1

سبیل

رات بھر اک گلاب ذادی

کیوں سسکیاں لیتی رہی ہے، نا جانے دل میں کیا چھپاتی رہی ہے

جو پوچھنے پر بتا نہیں رہی ہے،

وہ حیا کی برکھا ، وفا کی دھوپ ، دل نشیں باتوں والی،

جانے کس غم سے نڈھال ہو رہی ہے

میں نے پوچھا

شہزادی آے میری گلاب زادی

تم کو محبت ہو گی تو کیوں چھپا رہی ہو،

کیوں اتنی الجھنیں بڑھا رہی ہو

مجھ سے بولی گلاب ذادی

سن اے میری بھولی سہیلی

اگر کسی کو چاہو تو گریز کرنا نہ بتانا

اپنا راز خود سے بھی چھپنا،

دل کی باتیں جو بول دو گی، اس کے پاؤں میں خود کو رول دو گی

محبت تو صبح کا ستارہ ہے،

نہ اس کا اور نہ ہی ہمارا ہے

اس لیے تم چپ ہی رہنا، پھر دیکھو اس کا کہنا

محبت کا اقرار کرے خود، جو مجھ پر بیتی ہے محسوس کرے سب

کہ رات ساری یادوں میں سسکیاں کیوں ہیں آتی

کہ غم کی اسود جھڑیاں کیوں ہیں ستاتی،

سنو اے لڑکی گلاب ذادی،

میں ہوں تمہارا گلاب ذادہ

تم سے کرتا ہے محبت بہت زیادہ، تم کو کھونے کے ڈر سے بولنے سے گھبرا گیا ہوں

اپنی ساری محبتوں کو اندر ہی اندر پی گیا ہے

سسکیاں میرے بدن کو کھا گئی ہیں ،

دیمک جیسے لگا گئی ہیں

محبتوں کا جنوں ہے

توں میری راحتوں کا ستوں ہے

یقین محکم کی قسم

صبح کے آخری ستارے کی قسم

کہ گلاب ذادی کو چاہتا ہوں

بس گلاب ذادی کو چاہتا ہوں

سبیل

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(589) ووٹ وصول ہوئے

Gulaab Zadi Part 1 by Subbyal - Read Subbyal's best Shayari Gulaab Zadi Part 1 at UrduPoint. Here you can read the best poetry Gulaab Zadi Part 1 of Subbyal. Gulaab Zadi Part 1 is the most famous poetry by emerging poet, Subbyal. People love to read poetry by Subbyal, and Gulaab Zadi Part 1 by Subbyal is best among the poetry collection by new poet Subbyal.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Subbyal. On this page, you can read Gulaab Zadi Part 1 by Subbyal. Gulaab Zadi Part 1 is the best poetry by Subbyal.

Read the Subbyal's best poetry Gulaab Zadi Part 1 here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Subbyal, regard it as the best poetry Gulaab Zadi Part 1 of Subbyal.

We recommend you read the most famous poetry, Gulaab Zadi Part 1 of emerging poet Subbyal, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.