09 December 2015 - Urdu News Archives
بدھ 9 دسمبر 2015 کا اخبار
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے شرکا کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھانے، افغانستان میں پائیدار ترقی و امن ..
مختلف ممالک اور تنظیموں کے نمائندوں نے ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھانے، افغانستان میں پائیدار ترقی اور امن کیلئے طویل المدتی تعاون، خطے میں امن و استحکام کیلئے باہمی روابط اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور امن ... مزید
بدھ 9 دسمبر 2015 کی اہم خبریں
بدھ 9 دسمبر 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
چئیرمین پی سی بی شہریار خان نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دے دیا
-
ممکنہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کا مقام ایک مرتبہ دوبارہ بدلے جانے کا امکان
-
بھارت دو دن میں سیریز کھیلنے پر تیار ہوتا ہے تو ہم کسی نہ کسی طرح انتظار کر لیں گے ، شہریار خان
-
یووراج سنگھ کا پاکستان سپر لیگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
-
نواز شریف اور سشما سوراج کے درمیان ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ سیریز پر بات نہ ہونا افسوسناک ہے‘ شہریار خان
امید تھی ماحول بہتر ہو گا لیکن کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ، اب وقت نہیں رہا ،اگر ایک بھی دن تاخیر ہوئی تو سیریز ختم سمجھی جائیگی،سیریز نہ ہونے کی وجہ سے پی سی بی کو پانچ کروڑ ..
-
وزیراعظم ، بھارتی وزیر خارجہ ملاقات میں پاک بھارت سیریز پر بات نہ ہونے سے ہمیں جواب مل گیا ، شہریار خان
بدھ 9 دسمبر 2015 کی تجارتی خبریں
ایل پی جی کی قیمت میں 10سے 15روپے فی کلو اضافے کا امکان
پاکستان شوگر ملز کی طرح فلورملز ایسوسی ایشن کو بھی گندم ایکسپورٹ پر ریبیٹ دیا جائے ‘ قائمقام چیئرمین ..
لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیز ی کا رجحان رہا
پنجاب کا بجٹ خسارہ ، بنک سے 31 ارب 29 کروڑ روپے کی فنانسنگ حاصل کرنے کا انکشاف
حکومت کاکاٹن جننگ فیکٹریوں کے سٹاک کی پڑتال کاحکم
وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے پی ایس ڈی پی کے تحت فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک ارب 63 کروڑ ..
بدھ 9 دسمبر 2015 کی بین الاقوامی خبریں
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج ملک واپس پہنچتے ہی اپنے بیان سے مکر گئیں
متحدہ عرب امارات کے فیشن سٹور نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کی مصنوعات فروخت کرنا بند ..
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں استانی نے چوری کے الزام میں تین طالبات کو مکتب میں سب کے سامنے برہنہ کرڈالا
چین نے پا نچ سا لہ تر قیا تی منصو بے کیلئے پہلی مر تبہ عا لمی معا شی ما ہرین سے تجا ویز طلب کر لیں
افغان سیکورٹی فورسز نے 24 گھنٹے بعد قندھار ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا،37شہری ہلاک ، 35 زخمی
ایرانی نیول چیف سمیت 11 عہدیدار شام میں ہلاک
بدھ 9 دسمبر 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 9 دسمبر 2015 کی قومی خبریں
کوئٹہ ،ریٹائرڈ تحصیل میونسپل آفیسر لوکل گورنمنٹ چوہدری آفتاب انتقال کر گئے
ہر قسم کی ہڑتال کی کال مسترد کی جائے ،بریگیڈئیر افتخار شہزاد بھٹی
کوئٹہ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کا 15دسمبر کو ایئرپورٹ پر فل سکیل ایمرجنسی مشقوں کے حوالے سے مختلف محکموں ..
فیصل آباد،گورنمنٹ کالج میں ’’عالمی انسداد کرپشن ڈے ‘‘ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ساہیوال،ٹرین میں دوفریقین کے درمیان جھگڑا، دو عورتوں سمیت 4افراد زخمی
بچوں کور زق حلال کمانے اور عملی زندگی میں نا جا ئز کاموں سے بچنے کا درس دیا جائے،کمشنر ساہیوال
بدھ 9 دسمبر 2015 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 9 دسمبر 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
سپیشل ایجوکیشن سنٹر زکا قیام مخصوص اضلاع کیلئے فنڈز کا قیام
-
بھکر میں ہا ئیر سیکنڈ ری و ہائی سکو لز مر دا نہ میں پر نسپل اور ہیڈ ما سٹرز کی خالی آسا میو ں پر تعیناتی کا مطالبہ
-
یونیورسٹی آف صوابی کے بی اے ، بی ایس سی سپلیمنڑی امتحانات21 دسمبر سے شروع ہوں گے
-
پرائیویٹ تعلیمی اداروں کاداخلہ فیسوں کے نام پر لوٹمار کا بازار گرم
-
سرگودھا میں خصوصی تعلیمی مرکز قائم کرنے کی منظوری
-
میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ میں توسیع ‘نئی تاریخ 15دسمبر مقرر
بدھ 9 دسمبر 2015 کی زراعت کی خبریں
بدھ 9 دسمبر 2015 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 9 دسمبر 2015 کی موسم کی خبریں
-
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ پھر شروع،امدادی کاروائیوں میں شدید مشکلات
-
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج برقرار ، شدید دھند کے باعث ٹرین کی زد میں آکر 2نوجوان جاں بحق
-
سرگودھا :شدید دھند کے باعث حد نظر صفر ہوکر رہ گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدیددھند‘موٹروے بند‘ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل‘
ڈیرہ غازیخان میں دھند کے باعث ٹرین کی زد میں آکر 2 نوجوان جاں بحق
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدیددھند‘موٹروے بند‘ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل‘
-
کراچی ، مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار، ٹریفک کی روانی متاثر
بدھ 9 دسمبر 2015 کے مضامین
-
بھارت نے ریاست پرچڑھائی کرکے اس پرناجائز قبضہ کیاتھا
نواب جوناگڑھ مہابت خانجی نے 15اگست 1947ء کوپاکستان کیساتھ الحاق کااعلان کیا جوناگڑھ پربھارتی تسلط کے 68سال
-
ٹرسٹ ہسپتالوں کیخلاف مقدمات کے بعد کارروائی روک دی گئی
فیصل آباد میں چند ماہ قبل جب صحت اور صفائی کے معاملات پر حکومت پنجاب نے نظر کرم ڈالنی شروع کی اور مختلف ہوٹلوں ،چائے اور ریسٹورنٹس وغیرہ کے خلاف کریک ڈاوٴن شروع ہوا تو ایک مرحلے پر فیصل آباد میں ٹرسٹ ..
-
خونی بلدیاتی انتخابات
سابق سینئر صوبائی وزیر کا بھانجا قتل۔۔۔۔ مقتول راجہ شعیب اقبال جو قومی جونیئر ہاکی ٹیم میں کھیلتے رہے اور ان دنوں برطانیہ میں ایک ہاکی کلب سے وابستہ تھے وہ اپنے ماموں زاد بھائی راجہ معین سلطان جویوسی ..
بدھ 9 دسمبر 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.