
12 September 2025 - Urdu News Archives
جمعہ 12 ستمبر 2025 کا اخبار

پی آئی اے نے 13 سے 27ستمبر تک پاکستان سے کینیڈا کیلئے فضائی آپریشن عارضی معطل کردیا
قومی ایئرلائن پی آئی اے نے رواں ماہ پاکستان سے کینیڈا کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پاکستان سے ٹورنٹو کیلئے 13 سے 27ستمبر تک تمام پروازیں عارضی معطل کردی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی ... مزید

وفاقی حکومت سیلاب متاثرین بحالی کیلئے اقوام متحدہ اور عالمی ڈونرز سے امداد کی اپیل کرے

سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے

ہم ایسے کسی بیان کو معمولی نہیں لیں گے جو علاقائی امن وامان اور استحکام کے منافی ہو

رواں ہفتے کے دوران پیاز، ٹماٹر، چینی، انڈے، دالیں، سبزیوں سمیت 25 اشیاء مہنگی ہو گئیں
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی اہم خبریں
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے عمان کو روند ڈالا
عمان کو بڑے مارجن سے شکست دینے کے باعث پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنا نیٹ رن ریٹ بھی بہتر کر لیا
-
پاکستان عمان جیسی کمزور ٹیم کیخلاف بھی بڑا ہدف دینے میں ناکام
ایشیاء کپ میں اپنے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 160 رنز بنا سکی
-
ایشیا کپ میں پاکستان کا پہلا میچ، سلمان علی آغا نے ٹاس جیت لیا
پاکستان کا ٹاس جیتنے کے بعد عمان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
-
ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ ترٹکٹیں فروخت
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ :کپتان اور ہیڈ کوچ کا ٹیم کی تیاریوںپر اعتماد کا اظہار
-
پاکستانی ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی سے بچ نکلنے والے کرکٹر ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے
2016ء میں کراچی کے ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں لگنے والی آگ سے بچنے کے لیے یاسم مرتضی نے دوسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کے نتیجے میں ان کی ایڑھی ٹوٹ گئی
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی تجارتی خبریں

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ،فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ریکو ڈک منصوبہ نئے دور میں داخل، منصوبے میں سرمایہ کاری اور فنانسنگ کی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ماہ بعد تبدیلی ،4روپے کلو کمی

سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد معیشت کے تمام تخمینوں پر نظر ثانی کرنا ہو گی‘ خادم حسین

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں دوماہ کےد وران 43فیصداضافہ ریکارڈ

بحرین،کویت،قطر،اوراومان میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 2ماہ کے دوران 5.3فیصداضافہ
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی بین الاقوامی خبریں

چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ

ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی

سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری

دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان

مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز

نیتن یاہو کا مغربی کنارہ تقسیم کرنے والے ای ون منصوبے سمیت بستیوں کی توسیع کا اعلان
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی قومی خبریں

پاک چین کمپنیوں نے ملکر پاکستان میں 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کرد ی

اربن فلڈنگ پر قابو پانے کے لیے نیا لائحہ عمل اور پالیسی بنانے کا فیصلہ

ہری پور،شادی شدہ خاتون سے مبینہ طور پر 5 افراد کی اجتماعی زیادتی

عجیب بات ہے جن لاپتا افراد کو حکومت دہشتگرد کہتی رہی اب انکو پیسے دے رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

آئی ایم ایف مذاکرات، ایف بی آر کو 2ہفتوں میں 1100ارب اکٹھے کرنے کا چیلنج درپیش

لاہورہائیکورٹ نے بچے کے خرچ میں کمی کی درخواست مسترد
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی اور ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی تعاون کا معاہدہ
-
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے خواتین کیمپس میں دو روزہ سیرت کانفرنس کا انعقاد
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا کی زیر صدارت سنڈیکیٹ اجلاس،مختلف شعبہ جات کے قیام اور دیگر اہم انتظامی فیصلے
-
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی نے’’اعلیٰ تعلیم میں جدت" منصوبے کا آغاز کر دیا
-
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی زراعت کی خبریں

پنجاب بورڈ آف ریونیو نے زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ اورشرح جاری کردی
محکمہ زراعت کی جانب سے ماہ ستمبرکے دوران کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات جاری
موسم سرما کی سبزیوں کے پیداوارمیں اضافہ کیلئے اقدامات کا اعلان
سٹم بورنگ ویول کے ذریعے پارتھینم کا بائیولوجیکل کنٹرول ممکن بنایاجاسکتا ہے،ماہرین جامعہ زرعیہ
کاشتکاروں کو دال ماش کی پہلی گوڈی بوائی کے 25سے 30 دن کے اندر کرنے کا مشورہ
کماد کی کاشت کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے حامل گنے کے مشینی پلانٹرسے استفادہ کیا جاسکتا ہے، شوگر کین ریسرچ ..
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 12 ستمبر 2025 کی موسم کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.