
Kashmir Urdu News (page 35)
کشمیر کی خبریں
-
چوہدری انوارالحق کی ایل او سی سماہنی سیکٹرکے اگلے مورچوں پر پاک آرمی کے جوانوں کیساتھ نماز عید الفطر کی ادائیگی
بدھ 2 اپریل 2025 - -
بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ مارچ میں 5کشمیریوں کو شہید کیا
ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک اورکشمیری شہید،6 گرفتار
بدھ 2 اپریل 2025 - -
مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشت گردی میں تیز ی سے اضافہ ہوا
5اگست 2019سے، تاریخی جامع مسجد سرینگر کو بار بار لاک ڈائون اور نماز وں کی ادائیگی پر پابندی عائد کی جارہی ہے
بدھ 2 اپریل 2025 - -
بی جے پی حکومت نے اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے ناموںسے منسوب 17مقامات کا نام تبدل کردئیے
مسلمانوں کے ثقافتی اور تاریخی ورثے کو مٹانے کے لیے مقامات کے نام تبدیل کرنا تاریخ کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف ہے،ناقدین
بدھ 2 اپریل 2025 - -
چھتیس گڑھ:بھارتی فوجیوں نے قبائلی خاتون رہنما کو قتل کر دیا
آپریشن میں ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ اور سینٹرل ریزرو پولیس فورسکے اہلکار شامل تھے
بدھ 2 اپریل 2025 - -
کٹھوعہ،بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان شہید
بدھ 2 اپریل 2025 - -
بھارتی فوجیوںکی کٹھوعہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں دسویں روز بھی جاری
فوجیوں نے ضلع کے علاقے گھاٹی جوتھانہ کے جنگل میں بھی تلاشی کا دائرہ کار بڑھا دیا
بدھ 2 اپریل 2025 - -
بھارتی پولیس نے پونچھ میں ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی
بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو ان کی جائیدادوں، گھروں اور زمینوں سے محروم کرنے کی مہم تیز کر دی
بدھ 2 اپریل 2025 - -
آزادی کے لیے دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،حریت کانفرنس
حریت کانفرنس کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
بدھ 2 اپریل 2025 - -
میرواعظ کی جامع مسجد اورعیدگاہ سرینگر میں نماز عید پر پابندی کی شدید مذمت
مجھے گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے اورنماز عید کی ادائیگی سے روک دیا گیا،میرواعظ
بدھ 2 اپریل 2025 - -
بھارتی حکومت نے ایک بارپھر جامع مسجد اور عیدگاہ سرینگر میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی
مقبوضہ علاقے میںعید کی خوشیاں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کی طرف سے عائد کی گئی سخت پابندیوں کی وجہ سے شدید متاثر ہوئی ہیں
بدھ 2 اپریل 2025 - -
حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی فاروق رحمانی کی جائیداد کی ضبطی کی مذمت
بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے آزادی پسند کشمیری عوام کی آواز ہرگز دبانہیں سکتا، سیکرٹری اطلاعات
ہفتہ 29 مارچ 2025 - -
سرینگر ،انجمن اوقاف کی شب قدر، جمعتہ الوداع کے موقع پر جامع مسجد کو سیل کرنے کی مذمت
ہفتہ 29 مارچ 2025 - -
بڈگام،بھارتی پولیس نے فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
ہفتہ 29 مارچ 2025 - -
کشمیرعالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے، آزادی پسندکشمیری بی جے پی کی ہرچال کو ناکام بنادیں گے
حریت کانفرنس تنازعہ کشمیر کے حل تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے، ترجمان
ہفتہ 29 مارچ 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیر،کٹھوعہ ، ریاسی اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری
ہفتہ 29 مارچ 2025 - -
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ،آزادی پسندکشمیری بی جے پی کی ہرچال کو ناکام بنادیں گے ، حریت کانفرنس
ہفتہ 29 مارچ 2025 - -
بھارت اوچھے ہتکھنڈوں سے آزادی پسند کشمیری عوام کی آواز ہرگز دبانہیں سکتا، سیکرٹری اطلاعات
ہفتہ 29 مارچ 2025 - -
کشمیرعالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے، آزادی پسند کشمیری بی جے پی کی ہرچال کو ناکام بنادیں گے،حریت کانفرنس تنازعہ کشمیر کے حل تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے، ترجمان
ہفتہ 29 مارچ 2025 - -
بڈگام،بھارتی پولیس نے فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
ہفتہ 29 مارچ 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.