
Kashmir Urdu News (page 49)
کشمیر کی خبریں
-
بھارتی مظالم سے تنگ کشمیری نوجوان نے دریا میں کود کر جان دے دی
مسلسل آپریشنز، روزانہ کی تلاشی نے کشمیری نوجوانوں کو زندگی کی امید سے محروم کردیا
پیر 5 مئی 2025 - -
کشمیریوں کو اجتماعی سزا دینے کے لئے مودی حکومت کی گھروں کومسمارکرنے کی مہم تیز
پیر 5 مئی 2025 - -
پہلگام واقعے کے بعدبھارتی فورسز کے ہاتھوں پانچواں کشمیری ماورائے عدالت قتل
پیر 5 مئی 2025 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس کا اشرف صحرائی کو ان کے یومِ شہادت پر شاندار خراج عقیدت
پیر 5 مئی 2025 - -
۷ ریاست میں مسلح ٹریننگ کیمپوں کے قیام اور سول ڈیفنس کی تربیت کا فوری بندوبست کیا جائے،سردار عثمان عتیق خان
5کشمیری قوم کو اپنے دفاع کے لیے اسلحہ مہیا کیا جانا چاہیے، کیونکہ بھارت اپنے مظالم سے باز نہیں آ رہاہے،مرکزی چیئرمین آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ
اتوار 4 مئی 2025 - -
د*چناری ،حکومتی رٹ اور قانون کی عملداری کو مبینہ طور پر چیلنج کردیاگیا
ڑ* سرکاری سکول کی اراضی پر کھلے عام قبضے اور غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ شروع کردیا گیا، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول درل چھیلاں کی چار دیواری اور مرکزی دروازے کو مسمار کر ... مزید
اتوار 4 مئی 2025 - -
ٰچکوٹھی کی مشہور سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیت حاجی علی زمان مغل طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے
اتوار 4 مئی 2025 - -
ًڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی نے ضلع بھر میں انڈین چینلز پر پابندی عائد کر دی
اتوار 4 مئی 2025 - -
آزاد اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کا بنیادی ستون ہے،طاہر کھوکھر
صحافیوں کی پیشہ وارانہ صحافت نے آج بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکر دیا ہے صحافی اس معاشرے کی آنکھیں ہیں
اتوار 4 مئی 2025 - -
سنٹرل جیل راڑہ کاروباری سیکٹر بن گیا
اشتہاریوں اور 302 کے کیس میں قید ملزمان/ مجرمان جیل کے اندر کریانہ، سبزی، فروٹ کی دکانیں ٹھیکے پر چلانے لگے
اتوار 4 مئی 2025 - -
مظفرآباد،مغلیہ دور کے بادشاہ جلال الدین اکبر کے نام سے منسوب قدیمی تاریخی باغ جلال آباد پارک زبوں حالی کا شکار
لاکھوں روپے مالیت کے بنائے گئے فواروں سے قیمتی لائٹس اور واٹر پروف الیکٹرک تاریں غائب کر دی گئیں،جس کی وجہ سے فوارے بھی بند پڑے ہیں
اتوار 4 مئی 2025 - -
پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوا ان شاء اللہ قیامت تک سلامت رہے گا ،شرافت علی خلجی
انجینئرز اور سائنس دانوں نے ایک بار پھر میزائل ٹیکنالوجی میں اپنی بے مثال مہارت کا ثبوت دیا
اتوار 4 مئی 2025 - -
پروفیسر ساجد میر ایک زیرک، مخلص، مدبر سیاسی اور مذہبی رہنما تھے،راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ
اتوار 4 مئی 2025 - -
اوورسیز پاکستانیوں اور کشمیریوں کا انڈین ہائی کمشنر کے باہر بڑا احتجاجی مظاہرہ
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام پر 7 دہائیوں سے بے پناہ مظالم کے باوجود ان کے جذبہ حریت کو کم نہیں کر سکا،نعیم نقشبندی
اتوار 4 مئی 2025 - -
ملک محمد یونس کی رہائشگاہ پر احسان ٹرسٹ کے زیراہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
ان شاء اللہ فری آئی کیمپ اس سال کی طرح اگلے سال بھی لگے گا،چیئرمین نون لیگ جاپان
اتوار 4 مئی 2025 - -
ایکٹا انتخابات، پروگریسیو اینڈ ڈیموکریٹک پینل کی انتخابی مہم لیپہ ویلی پہنچ گئی
اتوار 4 مئی 2025 - -
رامبن سڑک حادثے میں تین بھارتی فوجی ہلاک
اتوار 4 مئی 2025 - -
پاکستان پر بھارت کے الزامات مودی حکومت کی ناکامی کی عکاسی کرتے ہیں، چینی اسکالر
بھارت کو اب اندرونی طور پر بہت سے مسائل کا سامناہے جن میں اقتصادی بدحالی، بے روزگاری کی بلند شرح اور پرانا بنیادی ڈھانچہ شامل ہیں
اتوار 4 مئی 2025 - -
پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے کوبے نقاب کرنے کے لیے میڈیا کو آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کرایا
اتوار 4 مئی 2025 - -
بھارت نے حملہ کیا تو سکھ پاکستان کی پہلی دفاعی لائن ہونگے، گرپتونت سنگھ
بھارت کا وزیراعظم کوئی بھی ہو اس کا اصول یہی ہوگا کہ اقلیتوں کو مارا جائے مسلمانوں اور سکھوں کا دشمن صرف ہندوتوا کی سوچ نہیں بلکہ بھارت ہے،گفتگو
اتوار 4 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.