
Kashmir Urdu News (page 33)
کشمیر کی خبریں
-
راجستھان ،ا سکول کی چھت گرنے سے 4بچے ہلاک درجنوں زخمی
کلاس روم کی چھت اچانک گرنے سے کم سے کم4بچے ہلاک اور بڑی تعداد میں بچے ملبے تلے دب گئے
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
مقبوضہ کشمیر، معروف عالم دین شیخ احمد شبانی وفات پاگئے
شیخ شبانی نے اسلامی تعلیم کے فروغ، سماجی خدمت اور دین کی تبلیغ کے لیے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس نے ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی
بی جے پی کی ہندوتوا حکومت نے کشمیریوں کو انکے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کرنے کی مہم تیز کر دی
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
جموں،بھارتی پولیس کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان شہید
پولیس نے پرویز کو بلا جواز طورپراس وقت شہید کیا جب وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ ستواری میں موٹر سائیکل پر جارہاتھا
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
محکمہ تعلیم آزاد کشمیر میں ’’اندھیر نگری چوپٹ راج‘‘کا نظام،کوئی پوچھنے والا نہیں
گورنمنٹ ڈگری کالج دھیرکوٹ کا لیب اسسٹنٹ محمود انٹرکالج ملوٹ میں ڈیوٹی سرانجام دینے لگا انٹرکالج ملوٹ کے پرنسپل اعجاز کی ملی بھگت سے یہ سب کچھ ہورہا ہے ،اہلیان دھیرکوٹ ... مزید
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
عالمی ادارے جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسز کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیں، سول سوسائٹی اراکین
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
معروف کشمیری عالم دین شیخ احمد شبانی انتقال کر گئے، جنازے میں ہزاروں سوگوارو ں کی شرکت
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
بھارتی پولیس نے جموں میں ایک اور کشمیری نوجوان کو قتل کر دیا
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ میں ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
محکمہ زراعت توسیع مظفرآباد کے زیر انتظام جنگلی کہو پر اعلی اقسام زیتون کی پیوندکاری کے عنوان پر ایک روزہ تربیتی پروگرام
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انورالحق کا وفاقی حکومت کے تعاون سےنوتعمیر شدہ اٹامک انرجی کینسرہسپتال مظفر آباد کا دورہ
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
ایڈیشنل چیف سیکرٹری(جنرل) آزادکشمیر سے ماحولیاتی ایکٹیوسٹ ٹیچر عثمان کی ملاقات
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
ناموس رسالتؐ صحابہ واہلبیتؓ کیلئے سب متحد ہیں،مولانا قاری عبدالمالک
حکومت دینی امور پر کی گئی قانون سازی پر مکمل عمل درآمد کرے ،مدارس کے مسائل حل کیے جائیں ، سربراہ جے یو آئی جموں وکشمیر
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل انتظامیہ سے مذاکرات ناکام
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
ناموس رسالتؐ صحابہ واہلبیتؓ کیلئے سب متحد ہیں،مولانا قاری عبدالمالک
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل انتظامیہ سے مذاکرات ناکام
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
آزادجموں وکشمیر انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈمیرپور کے زیر اہتمام ہونے والے میڑک کے امتحان سالانہ 2025ء میںپھر بازی لے گیا
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
اگست 2019سے جاری یکطرفہ بھارتی اقدامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ، حریت کانفرنس
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
ولائی کا یہ ورکرز کنونشن 5 اگست بانی چیئرمین عمران خان کو قید نا حق میں ڈالنے والوں کے خلاف ایک ریفرنڈم ہوگا ،خواجہ فاروق احمد
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
گوجرہ کالج کا منظور شدہ منصوبہ گزشتہ چار سالوں سے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے ،زاہد امین ایڈووکیٹ
جمعرات 24 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.