وزیر اعظم ہاؤس میں وزارتوں سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی ، وزیر اطلاعات کی تردید،گردش کرنیوالی افواہیں لوگوں کی ذاتی خواہشات ہو سکتی ہیں،پرویز رشید

جمعہ 31 جنوری 2014 08:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31جنوری۔2014ء)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں وزارتوں سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ وزارتوں سے متعلق معاملہ زیر بحث نہیں ہے اور نہ ہی وزیر اعظم ہاؤس میں اس معاملے پر کوئی بات ہوئی ہے ۔گردش کرنے والی افواہیں لوگوں کو ذاتی خواہشات ہو سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :