کروڑوں کا فراڈ، لالو پرشاد یادو پر مقدمہ چلانے کا عدالتی حکم
لالو پرشاد یادو کے خلاف دائر چاروں الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جانا چاہیے،سپریم کورٹ کا حکم
منگل 9 مئی 2017 12:54
(جاری ہے)
تب یادو کو محض فراڈ کے الزام میں یہ سزا سنائی گئی تھی اور ان کے خلاف اسی ’چارہ اسکیم فراڈ‘ سے متعلقہ تین دیگر الزامات کے تحت عدالتی کارروائی التواء میں ڈال دی گئی تھی۔
اب لیکن اس 68 سالہ بھارتی سیاستدان کے بارے میں ملکی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ لالو پرشاد یادو کو خلاف باقی تین الزامات کے تحت بھی مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔بہار میں جو ریاستی مالیاتی اسکیم یادو اور 44 دیگر ملزمان کے خلاف فراڈ کے الزامات کے تحت کارروائی کا سبب بنی، وہ کسانوں کی مالی مدد سے متعلق تھی، جسے بھارتی میڈیا نے ’چارہ اسکیم فراڈ‘ کا نام دیا تھا، اور جس کے تحت یادو اور ان کے ساتھی شریک ملزمان عوامی رقوم میں قریب 380 ملین بھارتی روپے یا قریب چھ ملین امریکی ڈالر کے برابر فراڈ کے مرتکب ہوئے تھے۔سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق یادو اور ان کے ساتھی شریک ملزمان کے خلاف اب نہ صرف نئے سرے سے بدعنوانی اور مالیاتی دھوکا دہی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا بلکہ اس مقدمے میں متعلقہ ذیلی عدالت کو یہ حکم بھی دیا گیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ نو ماہ کے اندر اندر اس بارے میں اپنا فیصلہ سنائے۔لالو پرشاد یادو کا تعلق ایک غریب بھارتی کسان خاندان سے ہے اور وہ اپنی مخصوص طرز سیاست کی وجہ سے بھارتی ووٹروں میں بہت مقبول ہیں۔یادو اپنے خلاف کسی بھی طرح کی بدعنوانی یا دھوکا دہی کے ہر الزام کی تردید کرتے ہیں۔یادو موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بہت بڑے ناقد ہیں اور انہیں سیاسی طور پر نااہل قرار دیے جانے کے وقت پانچ سال قید کی سزا بھی سنائی گئی تھی، جس میں سے انہوں نے صرف ڈھائی مہینے ہی جیل میں کاٹے تھے، جس کے بعد ان کی رہائی ممکن ہو گئی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 10 مئی 2017 کی مزید خبریں
-
توہین مذہب کے مقدمے میں جکارتہ کے گورنرقصوروار، دو برس قید
-
بحیرہ روم میں دوکشتیاں ڈوبنے سے 80 مہاجرین ہلاک،100لاپتہ
-
فٹبالر میسی سے مشابہت، ایرانی نوجوان تھانے پہنچ گیا
-
کروڑوں کا فراڈ، لالو پرشاد یادو پر مقدمہ چلانے کا عدالتی حکم
-
حماس کے منشور پر تنقید کے بعد نیتنیاہو نے اسے پھاڑ ڈالا
-
افغانستان کے مدرسے میں بم دھماکا، صوبائی مذہبی کونسل کا سربراہ جاں بحق
-
دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کو شکست دینے پر روس میں یوم فتح
-
ایران نے تیز ترین بحری میزائل کا تجربہ کرلیا
-
جعلی اکائونٹس کے خلاف مہم ،فیس بک اخبارات میں اشتہار دینے پر مجبور
-
دلت جج نے چیف جسٹس آف بھارت اور انکے 7 ساتھیوں کو 5 سال قید سنا دی
-
پٹرول برآمد کرنے والے ملک مزید 6 ماہ کیلئے پیداوار میں کمی کرنے پر متفق
-
ایرانی اپوزیشن لوگوں کو قتل کراتی ہے ،صدرحسن روحانی کا الزام
-
امریکی ایئرلائن نے خاتون مسافر کو3ہزارمیل دورغلط مقام پر پہنچادیا
-
بی ایس ایف میں 80 فیصد افسران کرپٹ ہیں،بھارتی سپاہی تیج بہار یادیو کا نیا انکشاف
-
سی ڈی اے نے بنی گالا میں عمران خان کے گھر سمیت 122عمارتوں کی تعمیرات غیرقانونی قرار دیدی، بنی گالہ زون تین اور چار میں تعمیر شدہ اور زیر تعمیر عمارتوں کو گرایا جائے ، اس کے ساتھ ساتھ 12عمارتوں کی تعمیر ... مزید
-
ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی،پاکستان کا ایرانی فوج کے سربراہ کے دھمکی آمیز بیان پر تحفظات کا اظہار
-
نا اہلی کیس ،سپریم کورٹ نے عمران خان سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں
-
سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں ایک ایک پیسے کا حساب دیں گے‘ تحریک انصاف
-
عمران خان اور جہانگیر ترین کے معاملے میں کمیشن یا جے آئی ٹی کی ضرورت نہیں ہے ،ْ حنیف عباسی
-
تحریک انصاف نے جے آئی ٹی کی کاروائی اوپن کرنے کامطالبہ کردیا
-
عمران خان نے اپنے وکلاء کو پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت چیلنج کرنے سے روک دیا
-
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس، ڈان لیکس پر مزید کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا، فیصلہ
-
وفاقی حکومت عسکری قیادت کی مشاورت سے ڈان لیکس کا جن بوتل میں بند کرنے میں تاحال ناکام
-
خواجہ محمد آصف کی زیر صدارت اجلاس ،ْ مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں کے مطابق بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کی ترامیم کو حتمی شکل دی گئی
-
آصف علی زر داری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات ،ْ صوبے میں امن و امان کی امور بھی زیر غور آئے
-
عابد شیر علی نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر بحث اور ریفر نڈم کروانے کی تجویز دیدی
-
بلوچستان کے ضلع کیچ میں راکٹ حملہ، 1 جاں بحق، 4 افراد زخمی
-
مریم نواز دل کے عارضے میں مبتلا ملتان کی 5 سالہ بچی امان فاطمہ کیلئے مسیحا بن گئیں
-
پاک فوج کا چھٹی مردم شماری کے دوسرے مرحلے میں بھرپور تعاون جاری
-
پاک افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے گوگل میپ کی مدد سے ارضیاتی سروے کا آغاز
-
جنرل زبیر محمود حیات سے آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز ایئر چیف مارشل کی ملاقات
-
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے استعفی دینے کی دھمکی دے دی
-
خصوصی عدالت نے خطرناک دہشتگردعثمان غنی کےبلیک وارنٹ جاری کردیے
-
پاناما کیس پر جے آئی ٹی کا اجلاس ،ْتحقیقات کو آگے بڑھانے کے طریقہ کار پرغور
-
کروڑوں روپے فراڈ کیس ، کامران لاشاری سمیت 10 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل
-
کوئٹہ, مسلم لیگ(ن) ضلعی صدر کوارڈینیٹر وزیراعلیٰ بلوچستان سردار نجیب سنجرانی اور صوبائی سینئر نائب صدر ملک یاسین کاکڑ نے ساتھیوں سمیت مستعفی ہونے کا اعلان
-
سانحہ صفورا اور سبین محمود قتل کیس میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے مجرموں کے اہل خانہ کی جانب سے ملاقات کے لئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے 18 مئی تک جواب طلب
-
پاکستان ریلویز نے حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر ٹرینوں میں گیس سیلنڈروں سمیت دھماکہ خیز مواد، آتش گیر مادہ یا چولہا لے کر جانے پر پابندی عائد کردی
-
حکومت نے ڈان لیکس معاملہ ڈس ہینڈل کیا،3لوگ فارغ ہوئے جس کے بعدمعاملہ ختم ہوجاناچاہئے تھا،فرحت اللہ بابر
-
امن وامان کی صورتحا ل کے باعث سرکاری ہسپتالوں ، بنکوں ، میں بھکاریوں ، چائے فروشوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
آستانہ عالیہ ہیبت پور کے روحانی رہنماء صاحبزادہ محمود احمد ایڈووکیٹ عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
-
ایم کیو ایم سینیٹرمیاں عتیق شیخ دفتر میں پھسل کر گرنے سے زخمی ، ہسپتال میں طبی امداد کے بعدگھر منتقل
-
وزیراعظم نے ماضی کی حکومتوں کے احتساب کی ضرورت کی تائید کی اور کہا کہ ایسی تحقیقات کو ضرور منطقی انجام تک پہنچنا چاہئیے،گذشتہ حکومتوں میں کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کے حوالہ سے صحافی کے سوال پر وزیراعظم ... مزید
-
پاکستان مخالف تقاریر ،عدالتی نوٹسز کے باوجودپیش نہ ہونے پر بانی ایم کیو ایم کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کی وزارتوں میں بے جا مداخلت ، وزیراعظم سمیت پارٹی میں بے چینی پھیل گئی
-
اسلام آباد، حکومت بجلی کے شارٹ فال پر قابو نہ پاسکی
-
عام انتخابات سے قبل ہی الیکشن کمیشن انتظامی بحران کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.